Browsing Category

پاکستان

پاکستان

ورلڈ پولیس گیمز 2025 میں پاکستان پولیس کی تاریخ کا پہلا سلور میڈل حاصل کرنے والے باکسر علی نواز وطن…

ورلڈ پولیس گیمز 2025 میں پاکستان پولیس کی تاریخ کا پہلا سلور میڈل حاصل کرنے والے باکسر علی نواز وطن واپس پہنچ گئے۔ اسلام آباد پولیس کے فخر باکسر علی نواز کا وطن واپسی پر والہانہ استقبال کیا گیا۔ کانسٹیبل علی نواز کو اسلام آباد انٹرنیشنل…

بنیان المصوص میں پاک فوج نے جس طرح بھارت کو شکست فاش دی اس پر پوری قوم پاک فوج کو خراج تحسین پیش…

ازاد جموں کشمیر کے وزیر سماجی بہبود و ترقی نسواں سید بازل علی نقوی نے کہا ہے کہ بنیان المصوص میں پاک فوج نے جس طرح بھارت کو شکست فاش دی اس پر پوری قوم پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرتی ہے ۔فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں پاک فوج نے…

محکمہ جنگلات اور “آرگینک گرورز پرسچہ” کے تعاون سے ماحولیاتی ایکٹیویسٹ راجہ شکیل خان نے…

محکمہ جنگلات اور "آرگینک گرورز پرسچہ" کے تعاون سے ماحولیاتی ایکٹیویسٹ راجہ شکیل خان نے شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا۔ اس مہم کے تحت عوام کو نہ صرف مفت پودے فراہم کیے جا رہے ہیں بلکہ رضاکار ٹیم پودے لگا کر بھی دے رہی ہے ۔ محکمہ جنگلات کے تعاون…

آزاد کشمیرکے سابق قائمقام وزیر اعظم چوہدری پرویز اشرف نے ڈپٹی کمشنر یاسر ریاض کی والدہ ماجدہ کی وفات…

آزاد کشمیرکے سابق قائمقام وزیر اعظم چوہدری پرویز اشرف نے ڈپٹی کمشنر یاسر ریاض کی والدہ ماجدہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کی اور اظہار تعزیت کیا۔اس موقع پر دیگر افراد بھی موجود تھے۔

جموں کشمیر تحریک حق خودارادیت انٹرنیشنل کے زیر اہتمام برطانیہ میں یومِ شہدائے کشمیر کانفرنس۔ 13…

جموں کشمیر تحریک حق خودارادیت انٹرنیشنل کے زیر اہتمام برطانیہ میں یومِ شہدائے کشمیر کانفرنس۔ 13 جولائی 1931ء کے شہداء کو خراجِ عقیدت۔جموں کشمیر تحریک حق خودارادیت انٹرنیشنل کے بانی چیئرمین راجہ نجابت حسین، ستارہ پاکستان کی قیادت میں 13…

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) میرپور نے سیکریٹری صحت آزاد جموں و کشمیر، بریگیڈیئر محمد فرید…

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) میرپور نے سیکریٹری صحت آزاد جموں و کشمیر، بریگیڈیئر محمد فرید کو پاکستان آرمی میں میجر جنرل کے عہدے پر ترقی پانے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہے۔یہ اعزاز ان کی مثالی قیادت، صحتِ عامہ کے…

ڈپٹی کمشنر یاسر ریاض اور ایس ایس پی خاور علی شوکت نے کہا ہے کہ ضلع میرپور میں مذہبی ہم آہنگی،امن و…

ڈپٹی کمشنر یاسر ریاض اور ایس ایس پی خاور علی شوکت نے کہا ہے کہ ضلع میرپور میں مذہبی ہم آہنگی،امن و بھائی چارے کی بہترین فضا قائم ہے۔مذہبی منافرت پھیلانے والوں کو جڑ سے اکھاڑنے کے لیے انتظامیہ،پولیس،علماء کرام اور دیگر تما م طبقات اپنا کلیدی…

آزاد کشمیر کے وزیر امور منگلا ڈیم ومنگلا ڈیم ہاؤسنگ اتھارٹی چوہدری قاسم مجید سے پیپلز پارٹی ضلع…

آزاد کشمیر کے وزیر امور منگلا ڈیم ومنگلا ڈیم ہاؤسنگ اتھارٹی چوہدری قاسم مجید سے پیپلز پارٹی ضلع میرپور کے  سیکرٹری سوشل میڈیا چوہدری معروف گجر کی قیادت میں صادق آباد کے وفد کی پیپلز سیکرٹریٹ کھنڈا موڑ میں ملاقات۔اس موقع پر اہلیان صادق آباد…

کلہار سے درجنوں افراد اپنے  پورے پورے خاندانوں اور رشتہ داروں سمیت وزیر ہائیر ایجوکیشن ظفر اقبال ملک…

کوٹلی (پی آئی ڈی)کلہار سے درجنوں افراد اپنے  پورے پورے خاندانوں اور رشتہ داروں سمیت وزیر ہائیر ایجوکیشن ظفر اقبال ملک کے قافلہ میں شامل ہو گئے۔یونین کونسل چوکی ٹینڈہ واڈر کلہار سے ملک سلیم اپنے بھائیوں ملک نسیم ،ملک یاسین ،ملک صادق ،ملک…

وزیر ہائر ایجوکیشن آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر ظفر اقبال ملک نے یونین کونسل چوکی ٹینڈہ کے علاقہ…

کوٹلی (پی آئی ڈی)وزیر ہائر ایجوکیشن آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر ظفر اقبال ملک نے یونین کونسل چوکی ٹینڈہ کے علاقہ کلہار کے مقام پر لنک روڈ کا افتتاح کردیا ،نئی لنک روڈ بننے سے ہزاروں افراد پر مشتمل آبادی کو آسان سفر کی سہولت میسر آئے فی۔…