Browsing Category

پاکستان

پاکستان

ڈپٹی کمشنر شہید بینظیرآباد عبدالصمد نظامانی نے کہا ہے کہ ضلع میں مخدوش اور خطرناک عمارتوں کی نشاندہی…

سکرنڈ(رپورٹ راج کماراوڈ) ڈپٹی کمشنر شہید بینظیرآباد عبدالصمد نظامانی نے کہا ہے کہ ضلع میں مخدوش اور خطرناک عمارتوں کی نشاندہی کی جائے وہ ضلع میں مخدوش اور خطرناک قرار دی گئی عمارتوں کی نشاندہی کے لیے منعقدہ اجلاس کی صدارت کررہے تھے اجلاس…

ریجنل الیکشن کمشنر شہید بینظیرآباد محمد یوسف صدیقی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ووٹر ایجوکیشن کمیٹی کا ایک…

سکرنڈ (رپورٹ راج کماراوڈ)ریجنل الیکشن کمشنر شہید بینظیرآباد محمد یوسف صدیقی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ووٹر ایجوکیشن کمیٹی کا ایک اجلاس آج ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر آفیس شہید بینظیرآباد میں منعقد ہوا اس موقع پر اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ریجنل الیکشن کمشنر…

گلگت بلتستان کابینہ کا 18واں اجلاس وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان کی زیر صدارت ہوا۔

گلگت بلتستان کابینہ کا 18واں اجلاس وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں تمام صوبائی وزراء، مشیران، معاونین خصوصی اور متعلقہ محکموں کے سیکریٹریز نے شرکت کی۔ اجلاس میں صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات سید امجد زیدی…

ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے کا المصطفیٰ سکول مجینی محلہ، ریاض لنک روڈ اور این سٹریٹ ریڈیو پاکستان جوٹیال…

ڈائریکٹر جنرل گلگت ڈویلپمنٹ اتھارٹی اظہار اللہ نے پی ڈی سینیٹری سیوریج پراجیکٹ انجینئر شفقت علی، کنسلٹنٹ کی ٹیکنیکل ٹیم اور متعلقہ ٹھیکیدار کے عملے کے ہمراہ سینیٹری سیوریج پراجیکٹ کے تحت جاری کام المصطفیٰ سکول مجینی محلہ، ریاض لنک روڈ اور…

وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدارت زرعی زمین کو رہائشی سوسائٹیز میں تبدیل کرنے سے متعلق کمیٹی کا…

وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدارت زرعی زمین کو رہائشی سوسائٹیز میں تبدیل کرنے سے متعلق کمیٹی کا اجلاس اجلاس میں وفاقی و صوبائی اداروں کے اعلیٰ افسران، سی ڈی اے اور متعلقہ وزارتوں کے نمائندے شریک پاکستان میں زرعی زمینوں کی تیزی سے کمی…

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی قلات کے قریب مسافر بس پر دہشتگرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت

اسلام آباد، 16 مئی، 2025:اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے قلات کے قریب مسافر بس پر دہشتگرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے اس دلخراش واقعہ کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار…

وزیرِ قانون و انصاف کا ایرانی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ

وفاقی وزیرِ قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے ایران کے وزیرِ انصاف امین حسین رحیمی سے ٹیلیفونک گفتگو کی۔ ایرانی وزیر نے اسرائیلی حملے کے خلاف پاکستان کے دوٹوک مؤقف اور حمایت پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ صہیونی حکومت کی جانب سے کی گئی…

چئیرمین پی اے آر سی گرفتاری سے متعلق نئے انکشافات سامنے آگئے

اسلام آباد ( )چئیرمین پی اے آر سی گرفتاری سے متعلق نئے انکشافات سامنے آگئے ،چئیرمین کی گرفتاری عین اسوقت سامنے آئی جب چند روز بعد انکی مدت ملازمت میں توسیع ہونے والی تھی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ چیئرمین پاکستان ایگریکلچرل ریسرچ کونسل ڈاکٹر…

فیڈرل بورڈ کی جانب سے جاری کردہ نتائج کے مطابق نویں جماعت میں پاس ہونے والے طلباء کا تناسب %62.18…

فیڈرل بورڈ کی جانب سے جاری کردہ نتائج کے مطابق نویں جماعت میں پاس ہونے والے طلباء کا تناسب %62.18 جبکہ جماعت دسویں میں پاسنگ پرسنٹیج %88.51 رہی ہے۔ وفاقی تعلیمی بورڈ کی جانب سے جاری کردہ نتائج کے مطابق میٹرک کے سائنس گروپ میں آرمی پبلک سکول…

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا حالیہ شدید بارشوں کے باعث ہونے والے جانی و مالی نقصانات پر…

اسلام آباد، 16 جولائی 2025؛اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ملک کے مختلف حصوں میں حالیہ شدید بارشوں کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع اور املاک کے نقصان پر دلی افسوس اور رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے جاں بحق…