Browsing Category

پاکستان

پاکستان

پاک بحریہ کی کمانڈ اینڈ اسٹاف کانفرنس کا نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں انعقاد

پاک بحریہ کی کمانڈ اینڈ اسٹاف کانفرنس کا نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں انعقاد سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف نے کانفرنس کی صدارت کی ایڈمرل نوید اشرف نے معرکہ حق کے دوران پاک بحریہ کی ناقابل تسخیر سمندری دفاعی صلاحیتوں کو سراہا نیول چیف…

پاک بحریہ کی کمانڈ اینڈ اسٹاف کانفرنس نیول ہیڈکوارٹرزاسلام آبادمیں اختتام پذیر

اسلام آباد، 16 جولائی 25: پاک بحریہ کی کمانڈ اینڈ اسٹاف کانفرنس نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگئی۔ کانفرنس کی صدارت چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے کی۔ کانفرنس کے دوران، نیول چیف نے میری ٹائم ڈومین میں روائتی اور…

کوہستان کرپشن اسکینڈل میں نیب کی بڑی پیش رفت، اربوں کی کرپشن بے نقاب

پشاور – نیب خیبر پختونخوا نے 40 ارب روپے مالیت کے کوہستان میگا کرپشن اسکینڈل کی تفتیش میں اہم پیش رفت کرتے ہوئے کیس کو باضابطہ انکوائری سے تفتیش میں تبدیل کر دیا ہے۔ نیب ذرائع کے مطابق تفتیش کے دوران اب تک 25 ارب روپے مالیت کے اثاثے برآمد…

وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو کا طورو خاور گاڈے کا دورہ، عوامی مسائل کے فوری حل کی ہدایات

خیبرپختونخوا کے وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو نے گزشتہ روز طورو خاور گاڈے، مردان کا تفصیلی دورہ کیا، جہاں انہوں نے علاقے میں نکاسی آب کے مسائل اور سڑکوں کی خستہ حالی کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر وزیر خوراک کے ہمراہ سی اینڈ ڈبلیو سمیت متعلقہ محکموں…

ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقہ کلاچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقہ کلاچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی فائرنگ کے واقعہ کی مذمت گورنر خیبرپختونخوا کا فائرنگ سے پولیس اہلکاروں کی شہادت پر اظہار عقیدت گورنر کا شہداء پولیس کے…

حکومت نے رات گئے عوام پرایک اور پیٹرول بم گرادیا

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ کردیا۔ خزانہ ڈویژن سے جاری اعلامیے کے مطابق حکومت نے اوگرا اور متعلقہ وزارتوں کی تجویز پر اگلے 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں…

نامعلوم مسلح ملزمان نے بس اسٹینڈ کے اسٹارٹر سلیمان ولد حاجی نذیر احمد چانڈیو کو گولی مار کر شدید…

سکرند رپورٹ راج کمار اوڈ سکرنڈ کے قریب شہباز شاخ نیشنل ہائی وے بس اسٹینڈ کے قریب کار سوار نامعلوم مسلح ملزمان نے بس اسٹینڈ کے اسٹارٹر سلیمان ولد حاجی نذیر احمد چانڈیو کو گولی مار کر شدید زخمی کر دیا۔ مقامی لوگ اسے نواب شاہ اسپتال لے جا رہے…

 سی ڈی اے کی زمین کی نیلامی سے پہلے دن 17 ارب روپے اکٹھے ہوئے

اسلام آباد، 15 جولائی 2025 (پی پی آئی): وفاقی دارالحکومت کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے دوبارہ اعتماد کی علامت کے طور پر، کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اپنی تین روزہ کمرشل پراپرٹی نیلامی کے پہلے دن میں 17.14 ارب روپے کی…

تھانہ کوہسار پولیس کی بڑی کارروائی۔

ترجمان اسلام آباد پولیس تھانہ کوہسار پولیس کی بڑی کارروائی۔ اسلحہ کی نوک پر شہریوں سے موبائل فون ،نقدی و دیگر اشیاء چھیننے کی وارداتوں میں ملوث منظم گروہ کے تین ارکان گرفتار گرفتار ملزمان راہزنی کے متعدد مقدمات میں مطلوب تھے ۔ڈی آئی جی…

آئرلینڈ کی سفیر کی چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے خزانہ و محصول سید نوید قمر سے ملاقات

اسلام آباد؛ 15 جولائی 2025: آئرلینڈ کی پاکستان میں سفیر محترمہ میری او نیل نے آئرلینڈ کے نائب سفیر جناب ڈیکلن جانسٹن کے ہمراہ آج پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں رکن قومی اسمبلی/چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے خزانہ و محصول، سید نوید قمر سے ملاقات…