Browsing Category
پاکستان
پاکستان
نواز شریف کی طبیعت بدستور ناساز، پلیٹ لیٹس کی تعداد میں اتار چڑھاو
لاہور: نواز شریف 5 روز سے سروسز ہسپتال میں زیر علاج، سابق وزیر اعظم کی طبیعت بدستور ناساز ہے، نواز شریف کو پلیٹ لیٹس کی تعداد میں اتار چڑھا کے ساتھ انجائنا کی بھی تکلیف کا سامنا ہے۔میڈیکل رپورٹ کے مطابق پلیٹ لیٹس کی گرتی تعداد نے نواز شریف…
آئی ایم ایف کا مشن(آج) پاکستان پہنچے گا، ذرائع وزارت خزانہ
اسلام آباد: آئی ایم ایف کا مشن(آج) اتوار کو پاکستان پہنچے گا جو پاکستان کی کارکرگی کا جائزہ لے گا اور مذاکرات کے بعد پاکستان کو قرض کی دوسری قسط فراہم کرے گا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کا پروگرام سے متعلق پہلا جائزہ رواں…
ترقی کے سفر کو افراتفری کی سیاست کی نذر کرنا دانشمندی نہیں،وزیراعلی پنجاب
لاہور: وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ انتشار کی سیاست میں وقت ضائع کرنا ملک وقوم سے ناانصافی ہے، ترقی کے سفر کو افراتفری کی سیاست کی نذر کرنا دانشمندی نہیں ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب سردار عثمان سے مختلف اضلاع سے تعلق…
اللہ کے کرم ، عوام اور والدہ کی دعائوں سے عدالت عالیہ نے نوازشریف کی ضمانت منظور کر لی ‘ شہبازشریف
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے عدالت سے نوازشریف کی ضمانت منظور ہو نے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کے کرم ، عوام اور والدہ کی دعائوں سے عدالت عالیہ نے نوازشریف کی ضمانت منظور کر لی ہے‘ اس کیلئے میں…
صدر پاکستان غیروابستہ ممالک کی تنظیم کے سربراہ اجلاس میں شرکت کیلئے باکو پہنچ گئے
باکو : سصدرڈاکٹرعارف علوی غیروابستہ ممالک کی تنظیم کے سربراہ اجلاس میں شرکت کے لئے باکو پہنچ گئے ہیں۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی غیر وابستہ تحریک کے 18ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو پہنچ گئے۔ آذربائیجان کے…
چوہدری شوگرمل کیس،نوازشریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت منظور،ایک کروڑ کے 2 ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی چوہدری شوگرمل کیس میں طبی بنیادوں پر ضمانت منظور کرل تے ہوئے سابق وزیر اعظم کو ایک کروڑ کے 2 ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا،عدالت نے ریمارکس دیے کہ اگر ہم میڈیکل رپورٹ پر انحصار کریں…
والدسے متعلق پوچھے گئے سوال پرمریم آبدیدہ ہوگئیں
لاہور: لاہور احتساب عدالت آمد پر میڈیا کی جانب سے طبعیت ناسازی اور والد سے متعلق پوچھے گئے سوال پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کی آنکھوں میں آنسو آگئے۔مریم نواز نے کہا کہ میری طبیعت ناساز نہیں، بلکہ والد کی جو طبیعت ہے اس…
انصار الاسلام پر پابندی عائد، وزارت داخلہ نے نوٹی فکیشن جاری کر دیا
اسلام آباد: وزارت داخلہ نے انصار الاسلام پر پابندی عائد کر دی، صوبوں کو تنظیم کے خلاف نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے کارروائی کی ہدایت کر دی گئی۔وزارت داخلہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق جمعیت علما اسلام ف کی انصار الاسلام فورس قانون کی خلاف ورزی کا…
نومبر میں کرتارپور راہداری کے باقاعدہ کھلنے کے منتظر ہیں ،امریکی محکمہ خارجہ
واشنگٹن : امریکی محکمہ خارجہ نے کرتارپورراہداری کے معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ نومبرمیں راہداری کے باضابطہ کھلنے کے منتظر ہیں، پڑوسیوں کے درمیان عوامی رابطوں کا بننا اچھی خبرہے۔تفصیلات کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے سا وتھ…
موجودہ حالات میں انتشار کی سیاست قوم کیلئے انتہائی نقصان دہ، وزیراعلی پنجاب
لاہور: وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں انتشار کی سیاست قوم کیلئے انتہائی نقصان دہ ہے، کچھ عناصر نہیں چاہتے کہ پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہو۔اپنے بیان میں وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ ملک کو اس وقت…