Browsing Category
پاکستان
پاکستان
مودی کے پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرنے پرپابندی عائد، بھارتی ہائی کمشنر کو آگاہ کر دیا گیا
اسلام آباد: نریندر مودی کے پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرنے پرپابندی عائد کردی گئی ہے۔بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرنے پرپابندی عائد کردی گئی ہے، نریندر مودی نے پاکستان سے فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت…
ملک کے حالات بہت خوفناک دیکھ رہا ہوں، نالائق اور نااہل وزیراعظم کو گھرجانا ہوگا،بلاول بھٹو
کندھ کوٹ: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک کے حالات بہت خوفناک دیکھ رہا ہوں، نالائق اور نااہل وزیراعظم کو گھرجانا ہوگا،آصف زرداری کو علاج کی سہولت نہ دے کر دبا میں لانے کی کوشش کی جارہی ہے، مگر آصف زرداری…
جے یو آئی (ف)کے رہنما حافظ حمد اللہ غیر ملکی شہری قرار،نادرا نے شہریت ختم کردی
اسلام آباد : نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے جو یو آئی (ف) کے رہنما حافظ حمد اللہ کو غیر ملکی شہری قرار دے دیا۔پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی(پیمرا) کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق نادرا نے جمعیت علما اسلام (ف)کے…
آزادی مارچ روکنے کے لئے اسلام آباد میں کنٹینرز لگادیے گئے
اسلام آباد: پولیس نے آزادی مارچ کے شرکا کو وفاقی دارالحکومت میں ریڈزون میں داخل ہونے سے روکنے کے لئے کنٹینرز لگانا شرو ع کردیے ہیں۔آغاخان روڈ اور نادراچوک پر کرین کے ذریعے کنٹینر سڑک کے اطراف لگادئیے گئے ہیں جبکہ پی ٹی وی چوک اور مارگلہ…
نوازشریف نے میڈیکل بورڈ کو اپنی صحت سے متعلق بیان دینے سے روک دیا
لاہور: میڈیکل بورڈ کے سربراہ پروفیسر محمود ایاز کا کہنا ہے کہ نوازشریف اس بات پر ناراض ہیں کہ ان طبی رپورٹس ان سے پہلے میڈیا پر آجاتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کا طبی معائنہ کرنے والا 10 رکنی بورڈ پروفیسر محمود ایاز کی…
امریکی ارکان کانگریس کا مقبوضہ کشمیرمیں مسلسل فوجی محاصرے پر اظہار تشویش،بھارتی سفیرکوبھیج خط
واشنگٹن: امریکی ارکان کانگریس نے مقبوضہ کشمیرمیں مسلسل فوجی محاصرے اورمواصلاتی بندش پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیرمیں سیاسی رہنمائوں اورکارکنوں کی گرفتاری اورکشمیری عوام کیخلاف چھرے والی بندوق کے استعمال پربھی سخت تنقید…
پرائم منسٹر یوتھ بزنس لون سکیم کے تحت گزشتہ مالی سال26.76 ارب روپے کے قرضے فراہم کیے گئے
اسلام آباد: پرائم منسٹر یوتھ بزنس لون سکیم(پی ایم وائی بی ایل ) کے تحت گزشتہ مالی سال کے اختتام تک26.76 ارب روپے کے قرضے فراہم کیے گئے ہیں، سکیم سے26 ہزار679 نوجوان مستفید ہوئے ۔ذرائع کے مطابق30 جون 2019 تک قرض فراہم کرنے والے…
فضل الرحمان اپنی انا، ضد اور ذات کے خول سے باہر نکلیں،فردوس عاشق اعوان
اسلام آباد: وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ فضل الرحمان اپنی انا، ضد اور ذات کے خول سے باہر نکلیں، بات چیت سے ہی مسائل کا حل نکلتا ہے۔معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے…
مظفرگڑھ ، مدرسے کے13 سالہ طالبعلم کو آگ لگادی گئی
مظفرگڑھ: مظفر گڑھ میں نامعلوم شخص نے مدرسے کے 13 سالہ طالبعلم پر مبینہ طور پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔تفصیلات کے مطابق مظفر گڑھ کی تحصیل جتوئی میں مدرسے کے 13 سالہ طالبعلم محمد یعقوب پر مبینہ طور پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگادی گئی جسے نشتر…
ڈیرہ اسماعیل خان، پولیس موبائل کے قریب دھماکا، 3 اہلکار زخمی
ڈیرہ اسماعیل خان: ڈیرہ اسماعیل خان تحصیل کلاچی کے علاقے ہتھالہ روڈ پولیس موبائل کے قریب دھماکے میں3 پولیس اہلکار زخمی ہوگیا، سیکیورٹی فورسز کی نفری موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا۔تفصیلات کے مطابق…
