Browsing Category

پاکستان

پاکستان

نواز شریف کی رہائی ڈیل یا ڈھیل سے نہیں ،عدالت نے انسانی بنیادوں پر کی ہے،رانا تنویر حسین

شیخوپورہ:  پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ نواز شریف کی رہائی ڈیل یا ڈھیل سے نہیں بلکہ عدالت نے انسانی بنیادوں پر کی ہے ا سوقت حکومت کی نا عاقبت اندیش پالیسیو ں اور اوچھے ہتھکنڈوں کی وجہ سے ایک طرف ملکی سلامتی خطرے…

تاجروں کی کال پر ملک بھر میں شٹر ڈائون ہڑتال، چھوٹے بڑے بازار بند

اسلام آباد :  ملک بھر میں تنظیم تاجران کی کال پر ٹیکسوں کے خلاف مکمل شٹر ڈائون ہڑتال، لاہور، پشاور اور کوئٹہ میں بھی کاروباری مراکز، دکانیں اور چھوٹے بڑے بازار بند ، تاجروں نے حکومتی پالیسیاںتبدیل کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے مطالبات کی عدم…

سابق وزیراعظم کی حالت تشویش ناک ہے، زندگی کی جنگ لڑ رہے ہیں، ڈاکٹر عدنان

اسلام آباد:  پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائدسابق وزیراعظم نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم کی حالت تشویش ناک ہے، زندگی کی جنگ لڑ رہے ہیں، شوگراور بلڈپریشرکی وجہ سے طبیعت خراب ہو رہی ہے۔تفصیلات کے مطابق سابق…

اسلام آباد ہائیکورٹ،حافظ حمد اللہ کی شہریت منسوخی، ٹی وی پروگرامز میں شرکت پر عائد پابندی کا فیصلہ…

اسلام آباد:  اسلام آبادہائیکورٹ نے جے یو آئی(ف)کے رہنما حافظ حمد اللہ کی شہریت منسوخی اور ٹی وی پروگرامز میں شرکت پر عائد پابندی کا نوٹی فکیشن معطل کرتے ہوئے نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی سے 2 ہفتوں میں جواب طلب کر لیا ،چیف جسٹس…

وزیراعظم عمران خان نے بابا گرو نانک یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھ دیا

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے باباگرونانک یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھ دیا، باباگرونانک یونیورسٹی دیگر شعبہ جات میں مذہبی رواداری کابھی گہوارہ بنے گی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ننکانہ صاحب میں باباگرونانک یونیورسٹی کا سنگ…

پاک بحریہ کا بلوچستان میں مفت میڈیکل کیمپ، 700 سے زائد مریضوں کا معائنہ

ڈام:  بلوچستان میں پاک بحریہ کی جانب سے مفت میڈیکل کیمپ کے انعقاد میں 700 سے زائد مریضوں کا فری معائنہ کیا گیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق بلوچستان کے گا وں ڈام میں مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں بچوں سمیت مختلف امراض کے ماہر…

کیا مجھے سیاسی ماہرہونے کیلئے سیاست میں ڈگری کی ضرورت ہے؟ شیری مزاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا کیا مجھے سیاسی ماہرہونے کیلئے سیاست میں ڈگری کی ضرورت ہے ؟ انسانی حقوق کی ڈگری نہیں تو کیا ٹی وی پربات کرسکتی ہوں؟۔تفصیلات کے مطابق وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے سماجی…

وفاقی حکومت کی فضل الرحمن کیخلاف بغاوت کی کارروائی کی مخالفت

لاہور: وفاقی حکومت نے فضل الرحمن کیخلاف بغاوت کی کارروائی کی مخالفت کردی، لاہور ہائیکورٹ نے مولانا فضل الرحمن کی تقاریر کے ٹرانسکرپٹ اور سی ڈیز کو عدالتی فائل کا حصہ بنانے کی اجازت دے دی۔ پیر کو لاہورہائیکورٹ نے مولانا فضل الرحمن کا مارچ…

خواجہ آصف کیخلاف ہرجانے کا کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم سے جواب طلب کر لیا ،نوٹس جاری

اسلام آباد:  اسلام آباد ہائیکورٹ نے خواجہ آصف پر 10 ارب روپے ہرجانے کے کیس پر وزیراعظم عمران خان سے جواب طلب کرلیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں وزیراعظم عمران خان کے لیگی رہنما خواجہ آصف کے خلاف 10 ارب روپے ہرجانے پر سیشن کورٹ کے فیصلے کے…