نظام میں تبدیلی کیلئے تمام طبقات کی مشترکہ کوشش کی ضرورت ہے ، فواد چوہدری

0 30

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہاہے کہ نظام میں تبدیلی کیلئے تمام طبقات کی مشترکہ کوشش کی ضرورت ہے ۔بدھ کو فواد چوہدری نے کرکٹر محمد حفیظ کے ٹویٹ پر جواب دیتے ہوئے کہاکہ نظام میں تبدیلی کیلئے تمام طبقات کی مشترکہ کوششش کی ضرورت ہے۔فواد چوہدری نے کہاکہ میڈیا قوانین کو نافذ کرنا اہم ضرورت ہے، اس کیلئے بھر پور کمپین شروع کر دی ہے انشاللہ بہتری ہو گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.