Browsing Category

پاکستان

پاکستان

ایف اے ٹی ایف کو سیاسی مقاصد کے لئے استعمال نہیں ہونا چاہیے، صدر مملکت عارف علوی

اسلام آباد (این این آئی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے واضح کیا ہے کہ ایف اے ٹی ایف کو سیاسی مقاصد کے لئے استعمال نہیں ہونا چاہیے، مہنگائی اور افراط زر پر قابو پانے کے لئے محنت کی ضروت ہے،

حکومت اور اپوزیشن کا چیف الیکشن کمشنر کیلئے سکندر سلطان راجا کے نام پر اتفاق

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سربراہ اور اراکین کے تقرر کے معاملے پر طویل ترین ڈیڈلاک اور مختلف مشاورتی اجلاسوں کے بعد بالآخر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان چیف الیکشن کمشنر کیلئے سکندر سلطان راجا کے نام پر اتفاق ہوگیا…

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان کی ملاقات

راولپنڈی (این این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور بالخصوص لائن آف کنٹرول اور بھارتی مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ…

عمران فاروق قتل کیس ،برطانوی گواہوں کے ویڈیو لنک پر بیان ریکارڈ کرانے کی ایف آئی اے کی درخواست…

اسلام آباد (ابن این آئی)انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں برطانوی گواہوں کے ویڈیو لنک پر بیان ریکارڈ کرانے کی ایف آئی اے کی درخواست منظور کرلی

کیا سندھ کوئی کالونی ہے جہاں ہم صوبے کا آئی جی تبدیل نہیں کر سکتے؟ بلاول بھٹو زرداری

کراچی(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہاہے کہ پنجاب کا آئی جی چٹکی بجاتے ہی تبدیل ہو جاتا ہے، کیا سندھ کوئی کالونی ہے جہاں ہم صوبے کا آئی جی تبدیل نہیں کر سکتے؟