اہم خبریںپاکستان

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان کی ملاقات

راولپنڈی (این این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور بالخصوص لائن آف کنٹرول اور بھارتی مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات کے دوران پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے یقین دہانی کرائی کہ پاک فوج کشمیر کاز اور کشمیری عوام کے ساتھ ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button