Browsing Category

پاکستان

پاکستان

مدت ملازمت میں توسیع، وزارت پارلیمانی امور نے قومی اسمبلی اجلاس کیلئے سمری صدرکوارسال

اسلام آباد:  آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق قانون سازی کے معاملے پر وفاقی حکومت نے آئندہ ہفتے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کیلئے سمری صدر مملکت کو ارسال کردی۔