Browsing Category

پاکستان

پاکستان

عدالتیں 50 سال قبل ایسا فیصلہ دیتیں تو مارشل لا نہ لگتے، ملک نہ ٹوٹتا، احسن اقبال

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما احسن اقبال نے پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کے فیصلے پر اپنا رد عمل دیتے ہوئے فیصلے کو ملک میں آئین و قانون کی بالادستی قرار دیتے ہوئے کہا ہے

وزیراعظم کا دورہ بحرین، ولی عہد سے ملاقات ، دوطرفہ تعلقا ت پر تبادلہ خیال

منامہ (این این آئی)وزیراعظم عمران خان بحرین کے فرمانرواں حمد بن عیسیٰ الخلیفہ کی دعوت پر ان کے قومی دن کی تقریبات میں بطور مہمان خصوصی شرکت کیلئے بحرین پہنچے تو بحرین کے ولی عہد سلمان بن حمد الخلیفہ نے ان کا استقبال کی

سقوط ڈھاکا میں سبق ہے کہ ریاست اور شہریوں میں سوشل کنٹریکٹ کمزور تھا،چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے سقوط ڈھاکا سے سبق ملتا ہے کہ ریاست اور شہریوں میں سوشل کنٹریکٹ کمزور تھا،پاکستان کی تحریک مشرقی بنگال سے شروع ہوئی،

بلاول بھٹو کو پلی بارگین کرنی ہوگی،پانچ کمپنیوں میں ان کا نام ہے اور مارچ میں نیب کو ایک بڑی رقم ملے…

کراچی(این این آئی)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشیداحمدنے کہاہے کہ بلاول بھٹو کو پلی بارگین کرنی ہوگی،پانچ کمپنیوں میں ان کا نام ہے اور مارچ میں نیب کو ایک بڑی رقم ملے گی،

وزیراعظم عمران خان مہاجرین کے عالمی فورم کے اولین اجلاس کی مشترکہ میزبانی کے لئے جنیوا کا دورہ کریں…

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان جنیوا کا دورہ کریں گے جہاں وہ سترہ دسمبر کو منعقدہ گلوبل ریفیوجی فورم (جی آر ایف) کے اولین اجلاس کی مشترکہ میزبانی کریں گے۔

حکومت پولیو کے خاتمے کیلئے پرعزم اور جنگی بنیادوں پر اقدامات کر رہی ہے،ڈاکٹر ظفر مرزا

اسلام آباد (این این آئی) معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہاہے کہ حکومت پولیو کے خاتمے کیلئے پرعزم اور جنگی بنیادوں پر اقدامات کر رہی ہے،پانچ سال سے کم عمر کے تقریباً 4 کروڑ بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے