Browsing Category
پاکستان
پاکستان
صدر ٹرمپ کابیان پاکستان کو دہشت گردی سے جوڑنے کی مذموم بھارتی کوشش پر کاری ضرب ہے،فردوس عاشق اعوان
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ صدر ٹرمپ کابیان پاکستان کو دہشت گردی سے جوڑنے کی مذموم بھارتی کوشش پر کاری ضرب ہے
بھارتی دارالحکومت دہلی میں دس سے زیادہ اموات ہو چکی ، کشیدہ صورتحال کا دنیا کو فوری نوٹس لینا چاہیے…
اسلام آباد (این این آئی)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ بھارتی دارالحکومت دہلی میں دس سے زیادہ اموات ہو چکی ، کشیدہ صورتحال کا دنیا کو فوری نوٹس لینا چاہیے
بحرین میں چار سعودی خواتین سمیت کرونا کے 23کیس، تعلیمی ادارے بند
منامہ(این این آئی)بحرین نے مہلک کرونا وائرس کے نو مزید کیسوں کی تصدیق کی ہے جس کے بعد اس ننھی خلیجی عرب ریاست میں اس وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد تیئیس ہوگئی ہے
شہبازشریف کی بھارت میں مسلمانوں کے قتل عام، مذہبی مقامات کی بے حرمتی کی شدید مذمت
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے بھارت میں مسلمانوں کے قتل عام، مذہبی مقامات کی بے حرمتی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ مودی نے گجرات کی تاریخ دلی میں دہرائی،حکومت پاکستان معاملہ اقوام…
حکومت کا اعتراض بے بنیاد ہے کہ نواز شریف بیمار نہیں ہیں، رانا ثناء اللہ
اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن )کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ حکومت کا اعتراض بے بنیاد ہے کہ نواز شریف بیمار نہیں ہیں۔
نواز کی ضمانت میں توسیع نہ کرنا پنجاب حکومت کا احسن قدم ہے، فواد چوہدری
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف کی ضمانت میں توسیع نہ کرنے کا پنجاب حکومت کا فیصلہ احسن قدم ہے
27 فروری 2019 تاریخ ساز دن،دفاع وطن کیلئے پاکستانی قوم اور مسلح افواج نے دفاع وطن کیلئے کمال یکجہتی…
اسلام آباد (این این آئی)27 فروری 2019 تاریخ ساز دن،دفاع وطن کیلئے پاکستانی قوم اور مسلح افواج نے دفاع وطن کیلئے کمال یکجہتی کا مظاہرہ کیا۔
محکمہ موسمیات کی پیشن گوئی کے مطابق این ڈی ایم اے کی متعلقہ محکمہ جات کو تیار ی کی ہدایات جاری
اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات کی پیشن گوئی کے مطابق این ڈی ایم اے کی متعلقہ محکمہ جات کو تیار ی کی ہدایات جاری کر دی گئیں
ایرانی سرحد بند ہونے کے اثرات ، ایل پی جی کی قیمت میں 50 روپے فی کلو تک اضافہ
اسلام آباد (این این آئی)کرونا وائرس کے باعث ایرانی سرحد بند ہونے کے اثرات ،ملک بھر میں ایل پی جی کی قیمت میں 50 روپے فی کلو تک اضافہ کر دیاگیا
راجہ پرویز نے نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت بریت کی درخواست دائر کردی
اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے ای او بی آئی اسکینڈل میں نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت بریت کی درخواست دائر کردی
