Browsing Category

پاکستان

پاکستان

ڈاکٹر ثانیہ نشتر کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے 8 لاکھ سے زائد غیر مستحق افراد کو نکالنے کاباضابطہ…

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے 8 لاکھ سے زائد غیر مستحق افراد کو نکالنے کااعلان

سرجنٹ قتل کیس ،سابق رکن صوبائی اسمبلی مجید خان اچکزئی کیخلاف مقدمہ سیشن عدالت میںمنتقل کرنے کے…

کوئٹہ (این این آئی) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے سابق رکن صوبائی اسمبلی مجید خان اچکزئی کیخلاف سرجنٹ قتل کیس میں انسداد دہشتگردی کی دفعات ختم کرتے ہوئے مقدمہ سیشن عدالت میںمنتقل کرنے کے احکامات جاری کردئیے

حکومتی موقف مسترد ، راولپنڈی ہائی کورٹ بینچ نے پیپلز پارٹی کو 27دسمبر کو جلسہ کی باضابطہ اجازت دیدی

اسلام آباد (این این آئی)لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس ملک شہزاد خان نے راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سیکورٹی خدشات کے پیش نظر لیاقت باغ میں پیپلز پارٹی کو.جلسے کی اجازت دینے سے انکار کے موقف کو مسترد کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کو…

پاکستان کی مخالفت کرنے والوں کو اب احساس ہو گیا، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور

راولپنڈی (این این آئی)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل آصف غفور نے قائداعظم کے یوم ولادت کے حوالے سے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو لوگ قیام پاکستان کی مخالفت کر رہے تھے انہیں آج احساس ہورہا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ…

پیپلزپارٹی کی لیاقت باغ جلسہ کے لیئے تیاریاں عروج پرپہنچ گئیں ،مرکزی اسٹیج 100 فٹ لمبا اور 60 فٹ…

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کی لیاقت باغ جلسہ کے لیئے تیاریاں عروج پرپہنچ گئیں ،مرکزی اسٹیج 100 فٹ لمبا اور 60 فٹ چوڑا ہوگا ،لیاقت باغ میں 4 بڑی سکرینیں بھی نصب ہونگی ،پیپلز پارٹی کے لیاقت باغ جلسہ میں ساونڈ سسٹم اگلے مرحلے…

مریم نواز کو باہر جانے سے روکنا کابینہ کا زبردست فیصلہ ہے،فواد چوہدری

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے وفاقی کابینہ کی جانب سے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نہ نکالنے کے فیصلے کو درست قرار دیا…

کرسمس کے موقع پر دنیا بھر میں بسنے والے مسیحیوں خصوصاً پاکستان میں رہنے والے مسیحی بہن بھائیوں کو…

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کرسمس کے موقع پر دنیا بھر میں بسنے والے مسیحیوں خصوصاً پاکستان میں رہنے والے مسیحی بہن بھائیوں کو مبارکباد پیش کرتی ہوں

پاکستان کو قائد کے رہنما اصولوں پر چل کر ہی خوشحال، جمہوری، ترقی یافتہ اور فلاحی ملک بنایا جاسکتا ہے…

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے قائداعظم کے 144ویں یوم ولادت پر پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان کو قائد کے رہنما اصولوں پر چل کر ہی خوشحال، جمہوری، ترقی یافتہ اور فلاحی ملک بنایا جاسکتا ہے