Browsing Category

پاکستان

پاکستان

وزیر ریلوے شیخ رشید احمد سے ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی کی ملاقات ،دونوں ممالک کے دو طرفہ…

 اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد سے پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کے دو طرفہ معاملات کے امور پر بات چیت ہوئی ، دونوں ممالک کے درمیان ریلوے کے حوالے سے اموربھی…

جنگ کے بعد کے علاقوں میں کمیونٹی پولیسنگ کو فروغ دیا جانا چاہیے، شیریں مزاری

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں ایم مزاری نے کہا ہے کہ جنگ کے بعد کے علاقوں میں کمیونٹی پولیسنگ کو فروغ دیا جانا چاہیے۔ اسلام آباد میں منعقدہ پاکستان میں کمیونٹی پولیسنگ اینڈ پوسٹ کونفلکٹ پولیس ریفارم سے…

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کرو نا وائرس سے بچاؤ کے لئے آگاہی مہم کا آغاز کر دیا

 اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کرو نا وائرس سے بچاؤ کے لئے آگاہی مہم کا آغاز کر دیا۔ منگل کو دفتر میں ماسک پہنا اور حفاظتی اقدامات اٹھانے کے لئے ضروری ہدایات بھی جاری کیں۔

احتساب عدالت نے فریال تالپور کے اکاؤنٹس بحال کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا جو بیس مارچ کو…

اسلام آباد (این این آئی) احتساب عدالت نے فریال تالپور کے اکاؤنٹس بحال کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا جو بیس مارچ کو سنایا جائیگا ۔ منگل کو کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے کی۔ دور ان سماعت نیب نے فریال تالپور کے…

احسن اقبال کی ڈاکٹر عدنان پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے ڈاکٹر عدنان پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی مخالفین کے خلاف تشدد، حملے اور ذاتیات تک جانا افسوسناک اور فاشسٹ سوچ کی عکاس ہے۔

سی پیک کے دوسرے مرحلے کے تحت کاروباری لوگوں کی اہمیت زیادہ ہے، کاروباری لوگوں اور سماجی شعبے کو شریک…

 اسلام آباد (این این آئی)  چینی سفیر یائو جنگ نے کہا ہے کہ  سی پیک کے دوسرے مرحلے کے تحت کاروباری لوگوں کی اہمیت زیادہ ہے، کاروباری لوگوں اور سماجی شعبے کو شریک کیا جائیگا،پاکستان میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری بڑھائیں گے۔

شہباز شریف کا مارچ کے مہینے میں وطن واپسی کا ارادہ ہے، رانا ثناء اللہ

 اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ شہباز شریف کا مارچ کے مہینے میں وطن واپسی کا ارادہ ہے، نوازشریف کے دل کے آپریشن کے فوراً بعد واپس آ جائینگے ،(ن )لیگ نے کسی قومی حکومت کا حصہ نہ بننے کا…