Browsing Category

پاکستان

پاکستان

ترقی پسند معاشرے کی تشکیل کیلئے خواتین کو قومی دھارے میں لانا ناگزیر ہے،سپیکر و ڈپٹی سپیکر قومی…

اسلام آباد (این این آئی) اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پراپنے پیغام میں کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان پاکستان کو اسلامی فلاحی ریاست بنانے کے لیے کوشاں ہیں، ترقی پسند معاشرے کی تشکیل کیلئے خواتین کو قومی…

اللہ تعالی نے عورت کو ماں کی صورت اپنے تعارف کا ذریعہ بنایا ،اس سے بڑا مقام اور عزت اور نہیں ہوسکتی…

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر وقائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف نے خواتین کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ خواتین کے بغیر زندگی نامکمل اور تصویر کائنات بے رنگ ہے، ماں، بہن، بیٹی، بیوی کی صورت میں خواتین کی موجودگی سے…

معاشی ،سیاسی ،معاشرتی ، آئینی اور قانونی محاذ پر خواتین کو بااختیار ،طاقتور بنانے تک ریاست مدینہ کا…

لاہور( این این آئی) وزیر عظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ صرف 8 مارچ نہیں بلکہ ہر دن خواتین کو طاقتور اور با اختیار بنانے کا دن ہے

کراچی پاکستان کا معاشی مرکز ہے،اسے دنیا کے جدید شہروں کی صف میں لانا وزیراعظم کا وژن ہے، فردوس عاشق…

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کراچی پاکستان کا معاشی مرکز ہے،اسے دنیا کے جدید شہروں کی صف میں لانا وزیراعظم کا وژن ہے۔

ایس ای سی پی کے کیپٹل مارکیٹ میں لیکوڈیٹی بڑھانے کیلئے اقدامات

اسلام آباد (این این آئی) سیکیورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان نے کپیٹل مارکیٹ میں لیکوڈیی کو بڑھانے، کاروباری آسانیوں کی فراہمی اور سرمایہ کاری کی عملی مشکلات کو دور کرنے کے لئے اصلاحات کے جامع ایجنڈا پر عمل پیرا ہے۔

پیپلز پارٹی عورتوں کے حقوق کی سب سے بڑی علم بردار جماعت ہے ،قمر زمان کائرہ

کرمانوالہ(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی سینٹرل پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی عورتوں کے حقوق کی سب سے بڑی علم بردار جماعت ہے ،شہید بینظیر بھٹو نے خواتین کے حقوق کے لیے قوانین بنائے ،پیپلز پارٹی عورت مارچ کے…

منشیات برآمدگی کیس میں رانا ثنااللہ کے خلاف فرد جرم عائد نہ ہوسکی، سماعت 28 مارچ تک ملتوی

لاہور( این این آئی )منشیات برآمدگی کیس میں مسلم لیگ (ن) کے صدر رانا ثنااللہ کے خلاف فرد جرم عائد نہ ہوسکی، عدالت نے گواہوں کے بیانات کی درخواست پر فریقین کے وکلا ء کو بحث کے لیے طلب کرتے ہوئے سماعت 28 مارچ تک ملتوی کر دی۔