Browsing Category

پاکستان

پاکستان

جنوبی پنجاب صوبے کے دارالحکومت کا فیصلہ اس کی منتخب اسمبلی کریگی، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی

ملتان (این این آئی)زیرخارجہ مخدوم شاہ محمودقریشی نے واضح کیا ہے کہ جنوبی پنجاب صوبے کے دارالحکومت کا فیصلہ اس کی منتخب اسمبلی کریگی، وزیر اعظم نے کہہ دیا ہے ،تمام فیصلے مشاورت سے کیے جائیں اور کسی پر کوئی رائے مسلط نہ کی جائے، ملتان کی…

وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد پولیس کے شہداء کاپیکیج پنجاب پولیس کے برابر کردیا

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد پولیس کے شہداء کاپیکیج پنجاب پولیس کے برابر کردیا۔جمعہ کو شہداء پیکج میں اضافے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

ملک میں کرونا وائرس کا سنجیدہ مسئلہ ہے ، بد قسمتی سے ابھی تک کوئی قومی پالیسی سامنے نہیں آسکی ہے ،…

 اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنما سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک میں کرونا وائرس کا سنجیدہ مسئلہ ہے ، بد قسمتی سے ابھی تک کوئی قومی پالیسی سامنے نہیں آسکی ہے

کورونا سے بڑھ کر ملکی معیشت کی زبوں حالی قومی سلامتی کے لئے خطرات بڑھا رہی ہے،شہباز شریف

 اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہا ہے کہ کورونا سے بڑھ کر ملکی معیشت کی زبوں حالی قومی سلامتی کے لئے خطرات بڑھا رہی ہے،کورونا کے لئے قومی حکمت عملی کی تیاری میں بہت تاخیر کی گئی

شہید بابر سہیل بٹ ثابت قدم کارکن اور پکا جیالا تھا، بلاول بھٹو زرداری کا تیسری برسی پر خراج عقیدت

 اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی رہنما شہید بابر سہیل بٹ کی تیسری پرسی پر خراج عقید پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید بابر سہیل بٹ ثابت قدم کارکن اور پکا جیالا تھا۔

کرونا وائرس عالمی وبا کی شکل اختیار کر گیا ہے، عوام نماز کے دوران خصوصی دعائیں کریں ، چیئر مین سینٹ

 اسلام آباد (این این آئی) چیئر مین سینٹ محمد صادق سنجرانی نے کہاہے کہ کرونا وائرس عالمی وبا کی شکل اختیار کر گیا ہے، عوام نماز کے دوران خصوصی دعائیں کریں ۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیکرٹری کابینہ سے کرونا وائرس سے متعلق وفاقی کابینہ کے فیصلے کی کاپی طلب کر…

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیکرٹری کابینہ سے کرونا وائرس سے متعلق وفاقی کابینہ کے فیصلے کی کاپی طلب کر لی۔ جمعہ کو کرونا وائرس کے باعث چین میں پھنسے پاکستانیوں سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے کی ۔ دور…

چیئرمین نیب نے میر شکیل الرحمان کی حوالات میں تصویر لینے کا نوٹس لے لیا

 اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے جنگ گروپ کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمان کی حوالات میں تصویر لینے اور سوشل میڈیا پر شیئر کرنے کا نوٹس لے لیا۔