Browsing Category

پاکستان

پاکستان

حکومت کی کرونا وائرس پر پالیسی شروع دن سے انتہائی محتاط ، موثر رد عمل کی رہی ہے،فواد چوہدری

 اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت کی کرونا وائرس پر پالیسی شروع دن سے انتہائی محتاط لیکن موثر رد عمل کی رہی ہے۔

کرونا کے بین الاقوامی چیلنج سے نبرد آزما ہونے کیلئے حکومت نے عوام کے مفاد، تحفظ اور سلامتی کیلئے…

 اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کرونا کے بین الاقوامی چیلنج سے نبرد آزما ہونے کیلئے حکومت نے عوام کے مفاد، تحفظ اور سلامتی کیلئے اقدامات اٹھائے ہیں۔

پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کو کراچی پریس کلب کی جانب سے تاحیات اعزازی ممبر شپ دے دی گئی

کراچی(این این آئی)پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کو کراچی پریس کلب کی جانب سے تاحیات اعزازی ممبر شپ دے دی گئی۔اتوارکو تقریب کا انعقاد معین خان کرکٹ اکیڈمی کراچی میں کیاگیا

سندھ، اسلام آباد اور بلوچستان میں کورونا کے نئے کیسز، ملک میں مجموعی تعداد 33 ہوگئی

 اسلام آباد/کوئٹہ/کراچی (این این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہو نے لگا ، سندھ و بلوچستان میں 2، 2 نئے کیسز کے علاوہ اسلام آباد میں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا جس کے بعد ملک میں مجموعی کیسز کی تعداد 33 ہوگئی…

ملک میں کورونا سے بچاو ، تحفظ، علاج کے لئے جامع پالیسی اپنائی جائے ، مزید وقت ضائع نہ کیاجائے ،…

 اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہاہے کہ ملک میں کورونا سے بچاو ، تحفظ، علاج کے لئے جامع پالیسی اپنائی جائے

اسلام آباد میں کورونا کا ایک اور کیس، مریضوں کی تعداد 29 ہو گئی

 اسلام آباد (این این آئی)امریکہ سے چند روز قبل آنے والی خاتون میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، جسے وینٹی لیٹر پر ڈال دیا گیا ، نیا کیس سامنے کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 29ہوگئی

ملک بھر میں 8 لیباٹریاں مفت کورونا ٹیسٹ کر رہی ہیں، ڈاکٹر ظفر مرزا

اسلام آباد (این این آئی)معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ ملک میں چند نجی لیب پرٹیسٹ کیے جارہے ہیں پروہ ناقص ہیں، ملک بھرمیں صرف آٹھ لیباٹریوں میں مفت کورونا وائرس کی تشخیص کے ٹیسٹ کر رہی ہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی صوبے کے تمام اضلاع میں قرنطینہ سینٹر بنانے کی ہدایت

کراچی(این این آئی)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبے کے تمام اضلاع میں قرنطینہ سینٹر بنانے کی ہدایت کی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے محکمہ صحت سندھ کو ہدایت کی ہے کہ ابھی 289 زائرین پہنچے ہیں