Browsing Category

پاکستان

پاکستان

لاہورہائیکورٹ نے کورونا سے جاں بحق افراد کیلئے علیحدہ قبرستان قائم کرنے کے حوالے سے درخواست پر…

لاہور :  لاہور ہائیکورٹ نے کرونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تدفین کے لئے علیحدہ قبرستان مختص کرنے کی درخواست پر سماعت , لاہورہائیکورٹ نے مفاد عامہ کی درخواست پرفریقین سے گیارہ مئی کو جواب طلب کرلیا۔

حکومت کا سرکاری ملازمین کی تنخواہیں اور پنشن عید سے قبل ادا کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:  حکومت نے سرکاری ملازمین تنخواہیں اور پنشن عید سے قبل ہی ادا کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔حکومت نے عیدالفطر کے باعث حاضر سروس اور ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کو مئی کی تنخواہ اور پنشن ایڈوانس میں دینے کا فیصلہ کیا ہے