Browsing Category
پاکستان
پاکستان
وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس (آج)طلب کرلیا، پانچ نکاتی ایجنڈا جاری
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس (آج) منگل کو طلب کر لیا ہے،جس کا پانچ نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ۔تفصیلات
کورونا ازخودنوٹس،کہیں شفافیت نہیں، لگتا ہے سب کام کاغذوں میں ہو رہا ہے، چیف جسٹس
اسلام آباد : چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کورونا وائرس سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ کہیں شفافیت نظر نہیں آرہی اور سارے کام لگتا ہے کاغذوں میں ہی ہو رہے ہیں
پاکستان میں بروقت، وسیع پیمانے پر اقدامات سے کورونا پر قابو پانے میں مدد ملی، اسد مجید خان
واشنگٹن : امریکا میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان نے کہا ہے پاکستان میں بروقت اور وسیع پیمانے پر اقدامات سے کورونا وبا پر قابو پانے میں مدد ملی ہے
پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد 20ہزار186 ہوگئی، 462 افراد جاں بحق
اسلام آباد/لاہور/کراچی: پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد میں مزید اضافہ ہوگیا،جس کے بعد کوروناکیسز کی تعداد20ہزار186ہوگئی
سری لنکن ائیرلائن کی خصوصی پرواز کے ذریعے کولمبو سے 51 پاکستانی وطن پہنچ گئے
کراچی : سری لنکن ائیرلائن کی خصوصی پرواز کے ذریعے کولمبو سے 51 پاکستانی وطن پہنچ گئے۔سندھ اور پنجاب سے تعلق رکھنے والے 51 پاکستانی مسافر سری لنکن ائیر لائن کی خصوصی پرواز سے وطن واپس پہنچے ہیں۔
کراچی میں زمینوں کی دستاویزات کی رجسٹریشن اور تصدیق کے دفاتر کھل گئے
کراچی: سندھ حکومت کی ہدایات پر کراچی میں زمینوں کی دستاویزات کی رجسٹریشن اور تصدیق کے لیے بورڈ آف ریونیو کے دفاتر کھل گئے ہیں۔
بینکوں نے 236 ارب روپے کے قرضے ایک سال کیلئے مؤخر کر دیے
کراچی: پاکستان میں کورونا وائرس کے پیش نظر بینکوں نے 236 ارب روپے کے قرضے ایک سال کے لیے موخر کر دیے۔
کورونا وبا کنٹرول میں ہے، جلد مکمل قابو پالیں گے،وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کورونا وبا کنٹرول میں ہے اور جلد اس پر مکمل قابو پالیں گے
ابو ظہبی سے آنے والے 100 پاکستانیوں میں کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
اسلام آ باد : ابوظہبی سے آنے والی پرواز ای وائے 321 کے 100 سے زائد مسافروں میں کورونا وائرس کے ٹیسٹ مثبت آگئے۔
حافظ آباد ،سی آئی اے پولیس کا محنت کش پربھینس چوری کے الزام میں بدترین تشدد
حافظ آباد: پنجاب کے ضلع حافظ آباد میں سی آئی اے پولیس نے محنت کش کو بھینس چوری کے الزام میں بدترین تشدد کا نشانہ بنایا ہے
