Browsing Category

پاکستان

پاکستان

ملک بھر کے تعلیمی ادارے یکم جون کے بعد بھی بند رکھنے کا اصولی فیصلہ

اسلام آباد: ملک بھر کے تعلیمی ادارے یکم جون کے بعد بھی بند رکھنے کا اصولی فیصلہ کرلیا گیا،پنجاب،بلوچستان اور سندھ حکومت نے یکم جون سے تعلیمی ادارے کھولنے کی مخالفت اور خیبر پختونخوا نے حمایت کر دی

نادرا دفاتر کے باہر ہجوم برقرار، کورونا ایس او پیز نظرانداز، لمبی قطاریں

لاہور :  شناختی کارڈز کے حصول اور بائیو میٹرک تصدیق کے لئے نادرا دفاتر دوسرے روز بھی کھلے رہے، نادرا میگا سینٹر کے باہر مرد و خواتین کا ہجوم برقرار، سماجی فاصلے کا خیال نہ ہی ہاتھ دھونے کا انتظام کیا جا سکا

کراچی کے تاجروں کا 15 رمضان سے کاروبار کھولنے اعلان، ایم کیو ایم کی حمایت

کراچی:  شہر قائد کے تاجروں نے 15 رمضان سے کاروبار کھولنے کا اعلان کردیا جبکہ ناصر حسین شاہ نے تاجروں کو یقین دہانی کرائی کہ مارکیٹیں کھولنے کے حوالے سے ایس او پی فوری تیار کر لی جائیں گی۔