Browsing Category
پاکستان
پاکستان
کوسٹ گارڈز کی پسنی میں بڑی کارروائی،3510 کلو چرس برآمد
پسنی : پاکستان کوسٹ گارڈز نے پسنی میں کارروائی کرتے ہوئے 3510 کلو چرس برآمد کر لی، مشنیات کی مالیت 5 ارب 60 کروڑ روپے کے قریب ہے۔
دنیا ممکنہ عالمی معاشی بحران کی طرف بڑھ رہی ہے، وزیرخارجہ
اسلام ا ٓ باد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کروناوائرس کے تناظر میں شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا ممکنہ طور پر عالمی معاشی بحران کی طرف بڑھ رہی ہے،پاکستان جیسی ترقی پذیر معیشتوں کا معاملہ انتہائی تشویشناک ہے۔تفصیلات
موجودہ دور میں انسانیت اور احساس پر مبنی اقدار اجاگر کی جائیں، وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ دور میں ضرورت اس امر کی ہے کہ انسانیت کے احترام اور احساس پر مبنی اقدار کو اجاگر کیا جائے،انسانیت کی خدمت کا جذبہ ہمارے معاشرے کی اصل طاقت اور خوبی ہے،پاکستانی جہاں بھی مقیم ہوں مشکل کی ہر…
حیدراآباد، جج اور وکیل کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد عدالتی امور بند
حیدرآباد: جج اور وکیل کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد عدالتی امور بند کردیے گئے۔
تجارتی مراکز صبح 9 سے شام 5 بجے اور رات 8 سے 10 بجے تک کھولنے کی تجاویز منظور
اسلام آباد : ملک بھر میں تجارتی مراکز صبح 9 سے شام 5 بجے اور رات 8 سے 10 بجے تک کھولنے کی تجاویز منظور کر لی گئیں
کورونا سے بچنے کا واحد حل گھروں میں رہنا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب
لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کورونا وبا کا پھیلاؤ روکنے کے لئے عوام کو احتیاط کا دامن نہیں چھوڑنا چاہیے
پی آئی اے کی خصوصی پرواز جنوبی کوریا میں پھنسے 132پاکستانیوں کو لے کر وطن واپس پہنچ گئی
اسلام آباد: پاکستان کی قومی ایئر لائن پی آئی اے کی خصوصی پرواز جنوبی کوریا میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کو لے کر وطن پہنچ گئی ہے۔
پیراگون ہائوسنگ سکینڈل کیس ‘خواجہ برادران کیخلاف وعدہ معاف گواہ قیصر امین بٹ آئندہ سماعت پر طلب
لاہور: احتساب عدالت نے پیراگون ہائوسنگ سکینڈل کیس میں خواجہ برادران کے خلاف وعدہ معاف گواہ قیصر امین بٹ آئندہ سماعت پر طلب کرلیا،
بجٹ2020-21 کی تیاری پر کام شروع‘وزیراعظم نے معاشی ٹیم سے بجٹ پر بریفنگ طلب کر لی
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بجٹ2020-21 کی تیاری پر کام شروع کردیا،وزیراعظم عمران خان نے معاشی ٹیم سے بجٹ پر بریفنگ مانگ لی۔
یمن،حوثی باغیوں کی جانب سے جنگ بندی کی 2400خلاف ورزیاں
صنعاء: عرب اتحادی فورسز کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے کہا ہے کہ یمن میں ایران نواز حوثی باغیوں نے صنعا کمشنری سے شہری حدود کے اندر رہتے ہوئے
