Browsing Category

پاکستان

پاکستان

ملتان، دریائے چناب میں ڈوبنے والے پانچ میں سے چار افراد کی لاشیں نکال لی گئیں

ملتان : دریائے چناب میں ڈوبنے والے پانچ افراد میں سے چار لاشیں دریا سے نکال لی گئیں۔دریائے چناب میں گزشتہ روز ڈوبنے والے پانچ افراد میں سے چار افراد کی لاشیں ریسکیو ٹیموں نے نکال لی ہیں

بھارتی فوج نے کورونا کی آڑ میں کشمیریوں کی نسل کشی کا منصوبہ بنا رکھا ہے، مشعال ملک

اسلام آ باد : حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ بھارتی فوج نیکورونا کی آڑمیں کشمیریوں کی نسل کشی کامنصوبہ بنارکھاہے، کشمیریوں کے گھر بم نصب کر کے اڑائے جارہے ہیں،

لاک ڈاؤن میں نرمی احتیاطی تدابیر پر عمل سے مشروط،فیاض الحسن چوہان

لاہور : وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ پنجاب میں لاک ڈاؤن میں نرمی احتیاطی تدابیر پر عمل سے مشروط ہے، لاک ڈاؤن میں نرمی ڈبلیو ایچ او کے مجوزہ ضوابط کے مطابق کی جائے گی۔

پی ٹی اے اور موبائل فون آپریٹروں کی جانب سے ملک بھر میں صارفین کو آگاہی ایس ایم ایس بھیجنے کا…

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) اور موبائل فون آپریٹروں کی جانب سے کورونا وائرس سے تحفظ کے لئے ملک بھر میں صارفین کو آگاہی ایس ایم ایس بھیجنے کا سلسلہ جاری ہے

وزارت خزانہ کا چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کو معاونت فراہم کرنے کے لئے پیکج پر غور

اسلام آباد: وزارت خزانہ نے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کو کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر معاونت فراہم کرنے کے لئے پیکج پر غور کیا، پیکج ایسی صنعتوں کے لئے ہے جو کم سے کم 5 افراد اور زیادہ سے زیادہ 30 افراد کو روزگار فراہم کر رہی ہیں