Browsing Category
پاکستان
پاکستان
پی آئی اے برطانیہ میں پھنسے پاکستانیوں کے لیے17 مئی تک پروازیں چلائے گی
کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) پاکستانی نڑاد برطانوی شہریوں کے لیے17مئی تک پروازیں چلائے گی۔تفصیلات
کورونا کے پھیلاو کو روکنے کے لئے پاکستان کے ساتھ صحت کے شعبے میں وسیع تعاون جاری ہے، امریکی ناظم…
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کو امریکی سفارتخانے کے ناظم الامور سفیر پال ڈبلیو جونز نے خط لکھ کر رمضان المبارک کی مبارکباد، نیک تمناوں کا اظہار
کسی گاہک کو ماسک کے بغیر دکان میں داخلے کی اجازت نہ دی جائے،کمشنر کراچی
کراچی: کمشنر کراچی نے دکانداروں کو سختی سے ایس او پیز پر عملدرا ٓمد کرنے کی ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہکسی گاہک کو ماسک کے بغیر دکان میں داخلے کی اجازت نہ دی جائے ۔ تفصیلات
نیب میں بھی کورونا کا پہلا کیس سامنے آگیا، بتیس سالہ ڈپٹی ڈائریکٹر نیب میں کورونا کی تصدیق
اسلام آباد : نیب میں بھی کورونا کا پہلا کیس سامنے آیا ہے،جہاں بتیس سالہ ڈپٹی ڈائریکٹر نیب میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔
کراچی میں کرونا وائرس سے ایک اور پولیس اہل کار جاں بحق
کراچی : شہر قائد میں کرونا وائرس انفیکشن سے محکمہ پولیس کا ایک اور اہل کار جان کی بازی ہار گیا۔ تفصیلات
کورونا کیسز اور اموات بڑھ رہی ہیں لیکن لوگوں سے روزگار نہیں چھینا جا سکتا،اسدعمر
اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا کے کیسز اور اموات بڑھ رہی ہیں
وزیراعظم کا اسپیکر قومی اسمبلی کو ٹیلی فون، خیریت دریافت کی،عمران خان نے اسد قیصر کی جلد صحت یابی کی…
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو ٹیلی فون کرکے ان سے خیریت دریافت کی۔ تفصیلات
این ڈی ایم اے کی جانب سے حفاظتی سامان کی پانچویں کھیپ کی ترسیل شروع
اسلام آباد: نیشل ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے کرونا وائرس سے محفوظ رکھنے کے لیے حفاظتی سامان کی پانچویں کھیپ کی ترسیل شروع کر دی۔
پاکستان نے کلبھوشن معاملے پر بھارتی وکیل کا بے بنیاد دعویٰ مسترد کردیا
اسلام آباد : پاکستان نے کلبھوشن معاملے پر بھارتی وکیل ہریش سالوے کا دعویٰ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پرپوری طرح عمل کررہا ہے
پاک فضائیہ نے مدرز ڈے پر ماں کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پرومو جاری کر دیا
اسلام ا ٓ باد : پاک فضائیہ کی جانب سے مدرز ڈے کے موقع پر ماں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے پرومو جاری کر دیا گیا۔
