Browsing Category
پاکستان
پاکستان
پاکستان میں کورونا کا زور برقرار، مزید 21 اموات، تعداد 639 تک پہنچ گئی
اسلام ا ٓ باد : ملک میں کورونا سے مزید 21 اموات ہو گئیں جس کے بعد تعداد 639 تک پہنچ گئی، کورونا مریضوں کی تعداد 29 ہزار 465 ہو گئی ہے،
سندھ حکومت کی تاجروں کو(آج) سے شام 5 بجے تک دکانیں کھولنے کی اجازت
کراچی: سندھ حکومت نے (آج) پیر سے تاجروں کو دن میں 11 گھنٹے دکانیں کھولنے کی اجازت دے دی،
شہدا کی مائوں کو سلام پیش کرتے ہیں،شبلی فراز
اسلام آباد: وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ مائوں کے عالمی دن کے موقع پر ہم خصوصاً ان شہدا کی مائوں کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے اپنے بیٹوں کی قربانی دی ہے۔
سندھ حکومت انتظامی معاملات میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے، مراد سعید
اسلام ا ٓ باد : وفاقی وزیر مراد سعید نے سندھ حکومت کی کارکردگی پر سوالات اٹھا تے ہوئے کہا کہ کراچی شہر کو کچرے کا ڈھیر بنا دیا پھر کہتے ہیں
ہلکی کورونا علامات والے مریضوں کو گھروں پر قرنطینہ کرنے کی اجازت، فیاض الحسن چوہان
لاہور: وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے تصدیق کی ہے کہ حکومت پنجاب نے گھروں پر قرنطینہ کیلئے قواعد و ضوابط جاری کر دیئے ہیں۔
مریم اورنگزیب نے صحت عامہ کے شعبے کی تباہی کا ذمہ دار عمران خان کو قرار د یدیا
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے صحت عامہ کے شعبے کی تباہی کا ذمہ دار عمران خان کو قرار د یتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر صحت عمران نیازی نے دو سال میں ہر شعبہ کی طرح صحت کے شعبے کابھی بیڑہ غرق کردیا ہے
ماں ایک انمول رشتے کا نام ہے جو سراپا محبت اور وفا ہوتی ہے ،شہباز شریف
لاہور : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ ماں ایک انمول رشتے کا نام ہے جو سراپا محبت اور وفا ہوتی ہے
خواتین کی جانب سے نازیبا تصاویر اور ویڈیوز سے بلیک میلنگ کے واقعات میں تشویشناک اضافہ
اسلام آباد : وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے مطابق خواتین کی جانب سے نازیبا تصاویر اور ویڈیوز کے ذریعے خواتین کو بلیک میل کرنے کے واقعات میں تشویشناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
میری زندگی کا ہردن ماں کا دن ہے، مریم نواز
لاہور : پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدرمریم نوازنے ماؤں کے عالمی دن پرکہا کہ میری زندگی کا ہردن ماں کا دن ہے
پنجاب میں لاک ڈاؤن میں 31 مئی تک توسیع، خیبر پی کے 4، سندھ میں 5 دن کاروبار کھلے گا
لاہور : پنجاب میں لاک ڈاؤن میں اکتیس مئی تک توسیع کردی گئی ، ہفتے میں چار روز کاروبار کھلے گا. خیبر پختونخوا میں بھی 4 روز دکانیں کھلیں گی.
