Browsing Category
پاکستان
پاکستان
وزیراعظم عمران خان سے حکومتی معاشی ٹیم کی ملاقات ، موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان سے حکومتی معاشی ٹیم نے ملاقات کی جس میں موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔
حکومت سندھ نے کورونا ریلیف آرڈیننس پر گورنر سندھ کا اعتراض دور کر دیا
کراچی: حکومت سندھ نے کورونا ریلیف ایمرجنسی آرڈیننس کے حوالے سے گورنر سندھ عمران اسماعیل کا اعتراض دور کر دیا۔
بیرون ملک سے آنیوالے پاکستانیوں کا فوری طور پر ٹیسٹ کیا جائے گا،معید یوسف
اسلام آباد : وزیر اعظم کے معاون خصوصی معید یوسف نے کہا ہے کہ تارکین وطن کو محفوظ طریقے سے لا رہے ہیں
قبضے کے ملزمان کی درخواست ضمانت ، ناقص تفتیش پر آئی جی اسلام آباد (آج) طلب
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ناقص تفتیش پر آئی جی اسلام آباد کو (آج) منگل کو طلب کرتے ہوئے کہا کہ آئی جی صاحب بتائیں ایسے تفتیشی افسران کا کیا کرنا ہے، جڑواں شہروں میں قبضہ مافیا کا راج ہے اور ریاست کی کوئی رٹ نہیں
وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس (آج) ہوگا،اجلاس کا سات نکاتی ایجنڈا جاری
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس (آج) منگل کو ہوگا،اجلاس کا سات نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ۔تفصیلات
کورونا دنیا کیلئے چیلنج، اٹھارویں ترمیم کے بعد صحت کا شعبہ صوبوں کو منتقل ہو چکا، وزیر خارجہ
اسلام آباد : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کورونا پوری دنیا کیلئے چیلنج، اٹھارویں ترمیم کے بعد صحت کا شعبہ صوبوں کو منتقل ہو چکا
وزارت تعلیم میں اہم اجلاس بغیر نتیجہ ختم، بورڈز نے سفارشات دینے کیلئے وقت مانگ لیا
اسلام ا ٓ باد: طلباء کو بغیر امتحانات پروموٹ کر نے سے متعلق فیصلہ نہ ہوسکا، اجلاس جمعہ تک ملتوی کر دیا گا۔
سندھ بھر میں کورونا سے مزید 11 افراد جاں بحق، مجموعی تعداد 200 ہو گئی
کراچی: سندھ بھر میں کورونا وائرس سے مزید گیارہ افراد جاں بحق ہو گئے، مرنے والوں کی تعداد 200 ہو گئی
ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے وائس چانسلرز کا اجلاس (آج) طلب کر لیا
اسلام آباد: ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے کورونا کے باعث 15 جولائی تک تعلیمی اداروں کی بندش کے معاملے پر وائس چانسلرز کا اجلاس (آج) منگل کو طلب کر لیا ہے۔
عمر ایوب خان یا انکے زیر کفالت کسی بھی فرد کا کسی بھی آئی پی پی میںکوئی شئر ہولڈنگ ہے اور نہ ہی…
اسلام آباد: وفاقی وزیر پاور و پٹرولیم عمر ایوب خان یا انکے زیر کفالت کسی بھی فرد کا کسی بھی انڈپنڈنٹ پاور پلانٹ (آئی پی پی) میں نہ تو کوئی شئر ہولڈنگ ہے
