Browsing Category
پاکستان
پاکستان
کورونا کے باعث عالمی معیشت 3 فیصد سے زائد سکڑے گی، آئی ایم ایف
الام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے مطابق کورونا وائرس کے باعث رواں سال کے دوران عالمی معیشت 3 فیصد سے زیادہ سکڑے گی۔
کراچی طیارہ حادثہ، جہاز کے ملبے سے ملنے والی مزید رقم پی آئی اے کے حوالے
کراچی: کراچی میں رینجرز حکام نے حادثے کا شکار ہونے والے جہاز کے ملبے سے ملنے والی مزید رقم پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) کے حوالے کر دی۔
خطے میں خوشحالی پرامن پاکستان سے مشروط ہے،امریکا ،افغانستان ،ازبکستان سہہ فریقی فورم کا اعلامیہ
واشنگٹن: امریکا، افغانستان اور ازبکستان کے درمیان سہ فریقی فورم کے افتتاحی اجلاس میں ایسے منصوبوں کا جائزہ لیا گیا
پنجاب نیوفاقی حکومت سے ریسٹورنٹس کھولنے کی سفارش کردی
لاہور: پنجاب حکومت نیوفاقی حکومت سے ریسٹورنٹس کھولنے کی سفارش کردی اور ساتھ ہی مری اور گلیات میں ہوٹل انڈسٹری کو اجازت دینے کیلئے بھی وفاقی حکومت سیرجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
عزیر بلوچ جے آئی ٹی،چیف سیکریٹری سندھ کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر
کراچی: موفاقی وزیر علی زیدی نے لیاری گینگ وار کے عزیر بلوچ اور نثارمورائی کی جے آئی ٹی پبلک نہ کرنے کے معاملے پر چیف سیکریٹری سندھ کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی۔
تعلیمی ادارے، شادی ہالز، سینما گھر بند رکھنے کا فیصلہ عوامی مفاد میں ہے،وزیراعلیٰ پنجاب
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ تعلیمی ادارے، شادی ہالز، سینما گھر بند رکھنے کا فیصلہ عوامی مفاد میں ہے
میڈیا پر قومی تشخص اور سماجی اقدار کو فروغ دیا جائے، صدر مملکت
اسلام آ باد: صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ میڈیا قومی تشخص اور سماجی اقدار کو فروغ دینے میں ضروری کردار ادا کرے
بچوں اور اساتذہ کی زندگی خطرے میں نہیں ڈال سکتے، محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب
لاہور: محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے کہاہے کہ کسی بھی قیمت پر ہم اپنے بچوں اور اساتذہ کی زندگی خطرے میں نہیں ڈال سکتے۔
پنجاب اسمبلی کا اجلاس اسمبلی ہال کی بجائے ہوٹل میں کرنے کی تجویز، سپیکر کی منظوری سے حتمی اعلان…
لاہور: پنجاب اسمبلی کا 5 جون کو طلب کردہ اجلاس اسمبلی ہال کی بجائے ہوٹل میں کرنے کی تجویز دے دی گئی۔
پاکستان کورونا کو شکست دینے والے ’ٹاپ 20‘ ممالک میں شامل
کراچی: کورونا وائرس کی عالمی وبا کے تناظر میں کم تر شرحِ اموات اور اس بیماری کو شکست دے کر حت یاب ہوجانے والوں کی ایک بڑی تعداد کے تناظر میں دنیا بھر کے 210 سے زائد ممالک میں پاکستان کا 19 واں نمبر ہے۔
