Browsing Category
پاکستان
پاکستان
مریم اورنگزیب کا وزیراعظم عمران خان کی برطرفی کا مطالبہ
لاہور : پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کی برطرفی کا مطالبہ کر تے ہوئے کہا ہے کہ لاپتہ وزیراعظم کے پاس شعبہ صحت کا چارج ہے۔
پاکستان میں سیاحتی شعبے کی ترقی وزیراعظم کی اولین ترجیح ہے،زلفی بخاری
اسلام آباد: م وزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیاحتی شعبے کی ترقی وزیراعظم کی اولین ترجیح ہے
خیبرپختونخوا میں اتوار تک لاک ڈاؤن رہے گا
پشاور: کورونا وائرس کے باعث بگڑتی صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں اتوار تک لاک ڈاؤن رہے گا۔
31 مئی کے بعد بھی ٹرینوں کی ایڈوانس بکنگ جاری رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری
کراچی: محکمہ ریلوے نے 31 مئی کے بعد بھی ٹرینوں میں ایڈوانس بکنگ جاری رکھنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔
جون میں چاند اور سورج دونوں کو گرہن لگے گا
اسلام آ باد : رواں سال جون میں دو گرہن لگیں گے، ایک گرہن چاند کو اور دوسرا سورج کو لگے گا۔5 اور 6 جون کی درمیانی شب کو چاند گرہن کا نظارہ پاکستان سمیت دنیا کے کئی ملکوں میں دیکھا جاسکے گا۔
عالمی امن کیلئے پاکستان کا عزم غیر متزلزل ہے،آرمی چیف
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے بہادر امن دستوں کے قربانی کے جذبے کو یاد کرتا ہے
کورونا کے باعث مزید 57 افراد جاں بحق، جاں بحق افراد کی تعداد ایک ہزار تین سو سترہ تک پہنچ گئی
اسلام آباد: ملک میں ایک ہی دن میں کورونا وائرس سے ریکارڈ ستاون اموات ہو گئیں جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد ایک ہزار تین سو سترہ تک پہنچ گئی ہے
توشہ خانہ ریفرنس، نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری، آصف زرداری کو حاضری سے استثنیٰ مل گیا
اسلام آباد: احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے جبکہ آصف زرداری کو حاضری سے استثنیٰ مل گیا
شیخوپورہ ،تیز رفتار کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر، سگے بھائیوں سمیت 3 افراد جاں بحق
شیخوپورہ: شیخوپورہ میںکالا شاہ کاکو کے قریب تیز رفتار کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔
کسی اللہ کے بندے نے میرا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک کر لیا،وقار یونس کا سوشل میڈیا چھوڑنے کا اعلان
لاہور: قومی ٹیم کے بولنگ کوچ اور سابق فاسٹ بولر وقار یونس نے سوشل میڈیا چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔
