Browsing Category
پاکستان
پاکستان
وزیراعظم کی زیر صدارت پی آئی اے مسافر طیارہ حادثے کے حوالے سے اعلی سطحی اجلاس
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہوائی سفر کو محفوظ بنانے کے لئے ضروری ہے کہ سول ایوی ایشن، پی آئی اے، متعلقہ اداروں اور ہوائی سفر سے منسلک عوامل میں اصلاحات کے عمل کو تیز کیا جائے
تحقیقاتی اداروںکوپی آئی اے کے طیارے کا کاک پٹ وائس ریکارڈر مل گیا
کراچی: حادثے کا شکار پی آئی اے کے طیارے کا کاک پٹ وائس ریکارڈر مل گیا ، کاک پٹ وائس ریکارڈر سے تحقیقاتی عمل میں بہت مدد ملے گی
اسٹیٹ بینک نے بینکوں کے اوقات کار کا اعلان کر دیا
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے رمضان المبارک کے بعد بینکوں کے نئے اوقات کار جاری کر دیے ہیں۔
پنجاب اور سندھ میں ٹڈی دل کے حملے میں ہزاروں ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہ ہو گئیں
لاہور/کراچی: پنجاب اور سندھ میں ٹڈی دل کے حملے میں ہزاروں ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہ ہو گئیں
پی آئی اے طیارہ حادثے کے مقدمے کے اندراج کیلئے درخواست دائر
کراچی : پی آئی اے طیارہ حادثے کے مقدمے کے اندراج کیلئے درخواست دائر کردی گئی، جس میں استدعا کی گئی
موجودہ حالات میں اپوزیشن سیاست کے ٹڈی دل کا کردار ادا کر رہی ہے،عثمان بزدار
لاہور: وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں اپوزیشن سیاست کے ٹڈی دل کا کردار ادا کر رہی ہے۔
ہماری ایٹمی قوت پاکستان اور اس کے عوام کے تحفظ و سلامتی کی ضامن ہے، وزیر اطلاعات شبلی فرار
اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز نے کہا کہ ہماری ایٹمی قوت پاکستان اور اس کے عوام کے تحفظ و سلامتی کی ضامن ہے، مریم نواز پاکستان کو ایٹمی قوت بنانیوالی نسل کی کاوش کو اپنے خاندان سے نہ جوڑیں۔
پاکستان میں کرونا وائرس سے1260 اموات، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 36 افراد جان کی بازی ہار گئے،…
اسلام آباد: پاکستان میں کرونا وائرس سے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 36 افراد جان کی بازی ہار گئے
دو اراکین سندھ اسمبلی میں کرونا وائرس کی تصدیق
کراچی : شہر قائد میں کرونا وائرس کے کیسز کی تعداد بڑھنے لگی، دو اراکین سندھ اسمبلی میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔
سندھ میں 11 ہزار سے زائد کورونا مریض صحتیاب ہوگئے
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ صوبے میں اب تک 11 ہزار 190 کورونا کے مریض صحتیاب ہوچکے ہیں۔
