Browsing Category

پاکستان

پاکستان

ریلوے ملازمین کی مستقلی سے متعلق کیس ، سپریم کورٹ نے (آج)سیکرٹری ریلوے کو طلب کر لیا

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ ریلوے کا حال پھٹیچر ہے، سمجھ نہیں آرہی ریلوے کا کیا بنے گا،ہر چیز کا کوئی طریقہ کار ہوتا ہے، لیکن ریلوے کے اندر کوئی طریقہ کار نہیں اس لیے ریلوے کا یہ حال ہے، سمجھ نہیں آرہی…

بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی واپسی پر مجرمانہ لاپرواہی قابل مذمت ہے، شہباز شریف

اسلام آباد :  پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر ر وقومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کے حوالے سے حکومت کی مجرمانہ لاپرواہی قابل مذمت اور انتہائی افسوسناک ہے۔

بینظیر کیخلاف متنازع ٹوئٹس پر امریکی شہری سنتھیا رچی کو نوٹس جاری، سماعت 13 جون تک ملتوی

اسلام آباد :  اسلام آباد کی سیشن کورٹ نے سابق وزیرعظم بینظیر بھٹو پر الزامات سے متعلق بیان پر امریکی شہری سنتھیا رچی کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر سنتھیا رچی کو نوٹس جاری کر دیا ۔

سپریم کورٹ کی سرکاری گھروں پر قبضے خالی کروانے کیلئے وزارت ہاؤسنگ کو آخری مہلت

اسلام آباد :  سپریم کورٹ نے سرکاری گھروں پر قبضے خالی کروانے کیلئے وزارت ہاؤسنگ کو آخری مہلت دے دی، عدالتی حکم ہونے کے باوجود وزارت ہاوسنگ نے تمام قابضین سے سرکاری رہائش گاہوں کو خالی نہیں کروایا گیا

جعلی اکائونٹس،منی لانڈرنگ کیس ‘آصف زرداری اورفریال تالپورکی عدم حاضری پرفردجرم موخر

اسلام آباد: جعلی اکائونٹس اور منی لانڈرنگ کیس میں آصف زرداری اورفریال تالپورکی عدم حاضری پر فرد جرم موخر کردی گئی ،احتساب عدالت نے آصف زرداری اورفریال تالپورکی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی

بلاول بھٹو کے مالی گوشواروں میں تضاد کا کیس ختم

اسلام آباد:  الیکشن کمیشن نے بلاول بھٹو کے مالی گوشواروں میں تضاد کا کیس ختم کردیا۔ممبر پنجاب الطاف ابراہیم قریشی کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کے 4 رکنی بنچ نے بلاول بھٹو زرداری کے مالی گوشواروں میں تضاد کے معاملے پر سماعت کی۔