Browsing Category
پاکستان
پاکستان
پیٹرول بحران،تین دن میں صورتحال بہتر ہوجائیگی، وزیر پیٹرولیم کا دعویٰ
پشاور : وفاقی وزیر پیٹرولیم عمر ایوب نے دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ تین روز میں ملک میں پیٹرول کی صورتحال بہتر ہوجائے گی
اسلام آباد ہائی کورٹ کا چینی 70 روپے فی کلو بیچنے کا حکم
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے چینی کی قیمتوں میں اضافے پر انکوائری کمیشن کی رپورٹ کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران ملک بھر میں عام آدمی کے لئے چینی 70 روپے بیچنے کا حکم دے دیا۔
کوئی اسپتال کورونا مریض کو ایکٹیمرا انجیکشن خود نہیں لگا سکتا، ترجمان پنجاب حکومت
لاہور : ترجمان پنجاب حکومت مسرت چیمہ نے کہا ہے کہ کوئی اسپتال براہ راست ایکٹیمرا انجیکشن خود نہیں لگا سکتا۔
پاکستان میں ایک ہی دن میں کورونا سے ریکارڈ 101اموات،5834کیسز
اسلام آباد : پاکستان میں کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہے،چوبیس گھنٹوں میں چھ ہزار کے قریب نئے مریضوں کی تشخیص کے بعد ملک میں متاثرین کی تعداد 1 لاکھ 19 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔
کراچی،سائٹ ایریا میں حبیب بینک چورنگی کے قریب فیکٹری میں آگ لگ گئی
کراچی : سائٹ میں حبیب بینک چورنگی کے قریب فیکٹری میں آگ لگ گئی۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ بیڈ شیٹ بنانے کی فیکٹری میں لگی جس کی اطلاع ملتے ہی 2 فائر ٹینڈرز روانہ کردیے گئے تاہم آگ پر قابو نہ پانے کے باعث مزید 6 فائر ٹینڈرز بھیجے گئے۔
حکومت نے پشاور سے طورخم تک خیبرپاس اکنامک کوریڈور کی منظوری دیدی
اسلام آباد : وفاقی حکومت نے پشاور سے طورخم سرحد تک خیبرپاس اکنامک کوریڈور کے قیام کی منظوری دے دی۔
شاہد خاقان اور احسن اقبال کے بعد شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا، خود کو قرنطینہ کر لیا
لاہور : سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کے بعد مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ کانتیجہ بھی مثبت آ گیا ہے۔
وفاقی وزیر فیصل واوڈا کے چچا کورونا سے انتقال کر گئے
کراچی : وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا کے چچا کورونا وائرس سے انتقال کر گئے۔وزارت آبی وسائل کی جانب سے اس بات کی تصدیق کی گئی ہے
توشہ خانہ ریفرنس، نواز شریف کی عدم حاضری، ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
اسلام آباد : اسلام آباد کی احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں عدم حاضری پر نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ جمعرات کو اسلام آباد کی احتساب عدالت میں توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ نیب نے عدالت کو بتایا کہ نواز…
ن لیگ کی اگلی پوری صف کورونا کی لپیٹ میں آچکی،خواجہ آصف
اسلام آباد : خواجہ آصف نے کہا ہے کہ (ن)لیگ کی اگلی پوری صف کورونا کی لپیٹ میں آچکی، وزیراعظم کے لاک ڈاؤن پر متضاد بیانات ہیں، ہے کوئی جو ان بیانات کی تشریح کرے
