Browsing Category

پاکستان

پاکستان

بھارت،پاکستان کے حق میں نعرہ لگانے والی امولیا کی چار ماہ بعد ضمانت

بنگلورو: بھارت میں بنگلورو کی ایک عدالت نے 20 فروری کو بھارت کے متنازعہ شہریت قانون سی اے اے - این آر سی مخالف ریلی میں 'پاکستان زندہ باد' کا نعرہ بلند کرنے والی امولیا لیونا کی ضمانت منظور کرلی ہے۔

وزیراعظم عمران خان کا وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کو ٹیلیفون، کرونا وائرس پازیٹو آنے پر صحت…

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کو ٹیلیفون، کرونا وائرس پازیٹو آنے پر صحت دریافت کی،شیخ رشید نے کہا کہ وائرس کے کوئی علامت نہیں ہیں،

وزیراعظم نے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کا دائرہ ایک کروڑ 60 لاکھ افراد تک بڑھانے کی ہدایت کر دی

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر کا کہنا ہے کہ ملکی تاریخ کاسب سے بڑااحساس ایمرجنسی کیش پروگرام جاری ہے،وزیراعظم نے پروگرام کا دائرہ ایک کروڑ60لاکھ افرادتک بڑھانے کی ہدایت کردی ہے۔