Browsing Category
پاکستان
پاکستان
شوگرملزایسوسی ایشن نےحکومت کو چینی 70 روپے فی کلو کی پیشکش کی ہے، شہباز گل
اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے کہ شوگر ملز ایسوسی ایشن نے حکومت کو چینی 70 روپے فی کلو کی پیشکش کردی ہے لیکن اصل لاگت عوام کے سامنے رکھیں گے اور درست قیمت طے کرنی پڑے گی۔
اپنی ٹوئٹ میں شہباز گل نے کہا ہے کہ شوگر…
مقبوضہ کشمیر، بھارتی ریاستی بربریت تھم نہ سکی،نام نہاد سرچ آپریشن میں مزید 4کشمیری شہید
سرینگر: بھارتی حکومت کی ایما پر مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشتگردی کا سلسلہ جاری ہے اور سرچ آپریشن کی آڑ میں مزید 4 نوجوانوں کو شہید کردیا گیا ہے،
دودھ، آٹا ، دال اور مصالحہ جات کی قیمتوں میں اضافہ
اسلام آباد: وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے کے دوران آٹا، دال، چاول اور مصالحہ جات سمیت متعدد اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کئے گئے ہیں جس کے مطابق جون کے…
نئے بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگے گا، اقتصادی جائزہ پیش
مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے کہا ہے کہ نئے بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگے گا۔
72 کھرب 94 ارب کا وفاقی بجٹ پیش، 3437 ارب روپے خسارہ
وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2020-21 کےلیے 7294.9 ارب روپے حجم کا وفاقی بجٹ پیش کردیا جس میں عوام کو ریلیف پہنچانے کے لیے کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا۔
اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر برائے اقتصادی…
اسلام آباد پولیس نے امریکی شہری سینتھیا پر مقدمہ درج کرنے سے معذرت کرلی
اسلام آ باد: اسلام آباد پولیس نے امریکی شہری سینتھیا ڈی رچی کی جانب سے بے نظیر بھٹو پر الزامات عائد کرنے پر مقدمہ درج کرنے سے معذرت کرلی۔
بجٹ میں کمزور طبقے کے تحفظ کے لئے اقدامات تجویز کیے جائیں گے، وزیراعلیٰ پنجاب
لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ بجٹ میں کمزور طبقے کے تحفظ کے لئے اقدامات تجویز کیے جائیں گے
سپریم کورٹ نے ریلوے میں ملازمین کی چھانٹیوں کا حکم دے دیا
اسلام آباد : سپریم کورٹ نے ریلوے میں ملازمین کی چھانٹیوں کا حکم دے دیا۔ عدالت نے ریلوے کی مکمل اوور ہالنگ کی بھی ہدایت کر دی۔
آخر پاکستان اس سلیکشن کی اور کتنی قیمت چکائے گا،بلاول بھٹو
اسلام آباد ؛ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آخر پاکستان اس سلیکشن کی اور کتنی قیمت چکائے گا۔
ملک بھر میں کورونا مریضوں کیلئے مجموعی طور پر25ہزار 610 بیڈز مختص ، 5954 بیڈز کے ساتھ آکسیجن کی…
اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا مریضوں کیلئے مجموعی طور پر25ہزار 610 بیڈز مختص کئے گئے ہیں،جن میں 5954 بیڈز کے ساتھ آکسیجن کی سہولت موجود ہے،
