Browsing Category
پاکستان
پاکستان
کرونا وائرس، وزیر اعظم آفس کا اسٹاف محدود، افسران کو گھر سے کام کرنے کی ہدایت
اسلام آ باد : کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر وزیر اعظم آفس کا اسٹاف محدود کردیا گیا اور بیشتر افسران و ملازمین کو گھر سے کام کرنے کی ہدایت دے دی گئی۔
پاکستان میں اب تک 200 سے زائد کورونا کے مریضوں کا پلازمہ تھراپی سے علاج
کراچی: نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف بلڈ ڈیزیز کے اسپیشلٹ ڈاکٹر طاہر شمسی نے کہا ہے کہ کوروناوائرس کے علاج کیلئے اب تک ملک بھر میں دو سو سے زائد افراد کو پلازمہ لگایا جاچکا ہے
مقبوضہ کشمیر،شوپیاں میں بھارتی قابض فوج کی فائرنگ، مزید 3 کشمیری نوجوان شہید
سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا ظلم جاری ہے، شوپیاں میں قابض فوج نے مزید 3 کشمیری نوجوان شہید کر دئیے۔
فیصل آبادملک بھر میں ماسک لازمی قرار دینے کیلیے دفعہ 144 نافذ کرنے کا فیصلہ
فیصل آباد : فیصل آبادملک بھر میں ماسک لازمی قرار دینے کیلیے دفعہ 144 نافذ کرنے کا فیصلہ تمام ڈپٹی کمشنر ماسک نہ پہننے والوں کے خلاف کارروائی کرسکیں گے
وزیراعظم کی پیٹرول کی قلت پیدا کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی ہدایت
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے ملک میں پیٹرول کی قلت پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ذمے داروں کے خلاف کارروائی کی ہدایت کی ہے۔
ایف آئی اے کی امریکی صحافی سینتھیا ڈی رچی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی مخالفت
وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے امریکی خاتون صحافی سینتھیا ڈی رچی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی مخالفت کردی۔
منی لانڈرنگ آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس؛ شہباز شریف سے نیب ٹیم کی پوچھ گچھ
مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف منی لانڈرنگ آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں نیب کی ٹیم کے سامنے پیش ہوگئے۔
سندھ میں کورونا بے قابو؛ ہر چوتھے شخص کا ٹیسٹ مثبت
سندھ میں کورونا کی وبا تیزی سے اپنے پنجے گاڑ رہی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کئے گئے ٹیسٹس میں سے 25 فیصد کا نتیجہ مثبت آیا ہے۔
بھارت نے حملے کی غلطی کی تو منہ توڑ جواب دیں گے، وزیر خارجہ
بھارتی وزیر امیت شا کے دھمکی آمیز بیان پر وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بھارت نے غلطی کی تو منہ توڑ جواب دیں گے۔
آئندہ بجٹ تاجر دوست اور ریلیف پر مبنی ہوگا، مشیر خزانہ
وفاقی مشیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ نے کہا ہے کہ 12 جون کو پیش ہونے والا نئے مالی سال کا وفاقی بجٹ تاجردوست اور ریلیف پرمبنی ہوگا، یہ بات انھوں نے پیر کوبی ایم جی کے چیئرمین سراج قاسم تیلی کی سربراہی میں کراچی چیمبر آفکامرس کے وفد سے وڈیو لنک…
