Browsing Category

پاکستان

پاکستان

ملک بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 48 ہزار 921 اور اموات 2839 ہوگئیں۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے  4 ہزار 443 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور 111 مریض انتقال کرگئے۔ ملک میں ایک دن میں مزید  25 ہزار 15 ٹیسٹ کیے گئے جب کہ مجموعی طور پر  9 لاکھ 22 ہزار 665…

وفاقی حکومت کورونا سے نہیں سندھ حکومت سے لڑنا چاہتی ہے، مرتضی وہاب

کراچی:  ترجمان حکومت سندھ مرتضی وہاب نے تنقید کرتے ہوئے کہا وفاقی حکومت کورونا سے نہیں سندھ حکومت سے لڑنا چاہتی ہے، وفاق نئے اسپتال بنانے کے بجائے ہمارے کامیاب ادارے بھی واپس لے رہا ہے، وزیراعظم صاحب یہ وقت لینے کا نہیں دینے کا ہے۔تفصیلات…

نیا پاکستان بنانے کے نعرے کے پیچھے ملک و قوم کے ساتھ دھوکہ ہوا ہے ، مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام کے رہنمامولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ موجودہ مالی سال کا بجٹ مکمل طور پر ناکام تعین بجٹ ہے جس میں معاشی ترقی، تعلیم اندرونی اور بیرونی خدشات کو مدنظر نہیں رکھا گیا

ملک میں کورونا مصدقہ کیسز ایک لاکھ 44 ہزار سے بڑھ گئے، 2729 افراد جاں بحق

اسلام آباد:  گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 5 ہزار 248 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد ملک بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 44 ہزار 478 ہو گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے…

بینظیربھٹو پر الزام تراشی؛ امریکی خاتون بلاگر سنتھیا رچی پر مقدمہ درج کرنے کا حکم

اسلام آباد:  عدالت نے سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو پر الزام تراشی کرنے والی امریکی خاتون بلاگر سنتھیا ڈی رچی کے خلاف ایف آئی اے کو مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج جہانگیر اعوان نے امریکی خاتون سنتھیا ڈی رچی کے…

حفاظتی اقدامات کی بدولت کورونا کے پھیلاؤکو موثرطریقے سے روکا جا سکتا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد:  وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کورونا وبا سے متعلق عوام کا تعاون حکومتی کوششوں کو کامیاب بنانے میں اہم کردار کا حامل ہے۔  وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت کورونا کی صورتحال کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا

قاضی فائزعیسیٰ کیس؛ایک جج پرسوال اٹھے تو پورے ادارے پرسوال اٹھتےہیں، سپریم کورٹ

اسلام آباد:  سپریم کورٹ کے فاضل جج جسٹس عمر عطاء بندیال نے ریمارکس دیئے ہیں کہ تسلیم کرتے ہیں ایک جج پر سوال اٹھے تو پورے ادارے پر سوال اٹھتے ہیں۔ جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 10 رکنی بینچ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف…

اسلام آباد ہائیکورٹ کا شوگرملزمالکان کیخلاف کارروائی روکنے کا حکم ختم کرنے کا عندیہ

اسلام آباد:  ہائی کورٹ نے شوگر ملز ایسوسی ایشن کو ملنے والے حکم امتناع کو ختم کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے رحیم یار خان سے گنے کے کاشتکار کی شوگر ملز کیس میں فریق بننے کی درخواست منظورکر لی۔