Browsing Category
پاکستان
پاکستان
سندھ بھر میں ہوٹلز اورریسٹورنٹس سے متعلق نیا حکمنامہ جاری
کراچی: سندھ بھر میں ہوٹلز، ریسٹورنٹس ہفتہ اور اتوار کو بھی کاروبار کرسکیں گے۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے صوبے میں ہوٹلز اور ریسٹورنٹس سے متعلق ترمیمی حکمنامہ جاری کیا گیا ہے، جس کے تحت اب صوبے بھر میں ہوٹلز، ریسٹورنٹس ہفتہ اور اتوار کو…
جسٹس فائز کیخلاف ریفرنس میں بدنیتی ہوئی تو کیس خارج ہوسکتا ہے، سپریم کورٹ
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ جسٹس فائز عیسیٰ کیخلاف ریفرنس میں بدنیتی ثابت ہوئی تو کیس خارج ہو سکتا ہے۔ جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 10 رکنی لارجر بینچ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کی سماعت کی۔ جسٹس عمر…
بھارتی پولیس کا پاکستانی سفارتخانے کا گھیراؤ، سفارتکاروں کو دھمکیاں
اسلام آباد: بھارتی پولیس نے پاکستانی سفارتخانے کا گھیراؤ کرکے سفارتکاروں سے بدتمیزی کی اور دھمکیاں دیں۔
پشاور ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی۔
جسٹس وقار سیٹھ کے خلاف نازیبا زبان پر وزیراعظم، وزیر قانون کو توہین عدالت کا نوٹسپشاور ہائی کورٹ نے سابق آرمی چیف پرویز مشرف سنگین غداری کیس میں خصوصی عدالت کے جج اور پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ کے خلاف نازیبا الفاظ کا…
اسمارٹ لاک ڈاؤن: کراچی، لاہور، اسلام آباد میں درجنوں علاقے سیل کرنے کا فیصلہ
کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر حکومت نے اسمارٹ لاک ڈاؤن کی حکمت عملی کے تحت زیادہ متاثرہ علاقوں کو سیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پٹرولیم قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو پہنچایا جائے، عمران خان
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا مقصد عوام کو ہر ممکن ریلیف فراہم کرنا تھا
چیئرمین لوکل گورنمنٹ کمیشن اسلام آباد علی اعوان کو عہدے سے ہٹانے کا حکم
اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیراعظم کے معاون خصوصی علی اعوان کو وفاقی دارالحکومت کے لوکل گورنمنٹ کمیشن کے چیئرمین کے عہدے سے فوری ہٹانے کا حکم دے دیا۔
وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری عظمی کاردار پر بری طرح برس پڑے
اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری خاتون اول کے خلاف نامناسب گفتگو پر پارٹی ایم پی اے عظمی کاردار پر بری طرح برس پڑے ۔
اسٹیل ملز کی نجکاری، ملازمین کی برطرفی پر وفاقی حکومت کو نوٹس
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے پاکستان اسٹیل ملز کی نجکاری اور ہزاروں ملازمین کو نوکری سے نکالنے سے متعلق درخواست پر وفاقی حکومت، وزارت پیداوار اور اٹارنی جنرل سمیت دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے اسٹیل
3 بڑے اسپتالوں کا کنٹرول، وفاق اور سندھ حکومت میں دوبارہ ٹھن گئی
کراچی: 8 اپریل 2010 میں پارلیمان سے منظور کی جانے والی 18 ویں ترمیم کے 10 سال بعد بھی ایک پھر سندھ حکومت نے جناح اسپتال، قومی ادارہ برائے امراض قلب اور قومی ادارہ برائے اطفال صحت کو سندھ حکومت کے ماتحت کرنے کا مطالبہ کردیا۔ 9
