Browsing Category

پاکستان

پاکستان

سابق ڈی جی ایل ڈی اے کے جوڈیشل ریمانڈ میں22جون تک توسیع

لاہور: احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں بائیس جون تک توسیع کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت لاہور میں سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس…

سندھ کابینہ نے 12 کھرب روپے کے بجٹ کی منظوری دیدی

کراچی:  سندھ کابینہ نے 12 کھرب روپے کے بجٹ کی منظوری دیدی۔وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ہمارے بجٹ میں سرکاری ملازموں، کاشتکاروں اور پرائیویٹ سیکٹر کو ریلیف دیا گیا ہے۔ مالی مشکلات کے باوجود سرکاری ملازمین اور عوام کو ریلیف…

پی آئی اے کی خصوصی پروازیں، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات ودیگر ممالک سے پاکستانیوں کو پشاور…

پشاور:  بیرون ممالک میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے، پی آئی اے کی خصوصی پروازوں کے ذریعے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات ودیگر ممالک سے پاکستانیوں کو پشاور پہنچایا دیا گیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب کی سرکاری اراضی پر قابض افراد کیخلاف بلاامتیاز کارروائی کی ہدایت

لاہور :  وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنے پنجاب بھر میں سرکاری اراضی پر قابض افراد کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کرنے کی ہدایات کر تے ہوئے کہا ہے کہ قبضہ مافیا کی سرکوبی کیلئے آخری حد تک جائیں گے۔

پشاور ہائیکورٹ،مشرف کی سزا پر بیان دینے پر توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے منظور

پشاور:  پشاور ہائیکورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کے سزا پر خصوصی عدالت کے جج کے خلاف بیان بازی پر توہین عدالت کیس کی درخواست سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے وفاق سے جواب طلب کرلیا۔

بھارت کی چین سے چپقلش خونی تصادم میں تبدیل ہو چکی ہے‘شاہ محمود قریشی

اسلام آباد : وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے 9 مئی کو اس کی چین سے ایک چپقلش ہوئی مگر اب یہ خونی تصادم میں تبدیل ہو چکی ہے، 20 سے زیادہ بھارتی فوجیوں اور افسران کی اموات کی اطلاعات ہیں