Browsing Category
پاکستان
پاکستان
سی پیک منصوبوں سے معاشی ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوگا، عاصم سلیم باجوہ
ٹیکسلا: چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ ایچ ایم سی میں نئی سرمایہ کاری کی جا رہی ہے، معاہدے سے صنعتوں کو فروغ ملے گا،
کورونا کا پھیلاؤ کم کرنے کیلئے عوام کا تعاون بے حد ضروری ہے،عثمان بزدار
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کورونا کا پھیلاؤ کم کرنے کے لئے عوام کا بھرپور تعاون بے حد ضروری ہے، ماسک اور سماجی فاصلہ اپنانے سے کورونا سے بچاؤ ممکن ہوگا۔
عمران فاروق قتل کیس کے تینوں ملزموں کو عمر قید کی سزا ، ورثا کو 10،10 لاکھ روپے معاوضہ ادا کرنے کا…
اسلام آباد : ایم کیو ایم رہنما ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار ہونے والے تینوں ملزمان کو عمر قید کی سزا سنا تے ہوئے ورثا کو 10،10 لاکھ روپے معاوضہ ادا کرنے کا بھی حکم دیدیا۔
کراچی، تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران ایک پھل فروش جاں بحق
کراچی : کلفٹن کنٹونمنٹ بورڈ کی تجاوزات ہٹانے کی کارروائی کے دوران ایک پھل فروش جاں بحق ہوگیا۔رپورٹ کے مطابق واقعہ دہلی کالونی میں پیش آیا
کورونا کے باعث آئی بی اے کے گریجویٹ پروگرامز کی داخلہ پالیسی میں تبدیلی
کراچی: انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن (آئی بی اے) نے کورونا وائرس کے باعث انڈر گریجویٹ پروگرام کے داخلہ پالیسی میں تبدیلی کا اعلان کردیا۔
حیدرآباد میں بھی اسمارٹ لاک ڈاؤن کا نوٹیفکیشن جاری
حیدر: حیدرآباد میں بھی اسمارٹ لاک ڈاؤن کے لیے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے،حیدرآباد کے 90 سے زائد علاقوں میں 19 جون سے 2 جولائی تک 14 روز کا لاک ڈاؤن کیا جائے گا۔ حیدرآباد کے ڈپٹی کمشنر فواد غفار سومرو کے مطابق حیدرآباد کے 90 سے زائد…
کورونا بے قابو، ایک ہی دن میں 118 اموات، 1 لاکھ 60 ہزار 118 متاثر
اسلام آباد : پاکستان میں کورونا کے متاثرین تیزی سے بڑھنے لگے، ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد ایک لاکھ 60 ہزار 118 تک پہنچ گئی جبکہ ایک دن میں 118 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی تعداد 3 ہزار 93 ہوگئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ…
کورونا کی موجودہ صورتحال میں غذائی اجناس میں خود کفالت اور فوڈ سیکیورٹی وفاقی حکومت کی اولین ترجیح…
اسلام آباد: وفاقی وزیر اسد عمر نے کورونا کی موجودہ صورتحال میں غذائی اجناس میں خود کفالت اور فوڈ سیکیورٹی وفاقی حکومت کی بھی اولین ترجیح ہے
غیر نسخے کے ڈیکسامیتھازون کا استعمال زہر قاتل قرار
لاہور : ماہرین نے بغیر نسخے کے ڈیکسامیتھازون کے استعمال کو زہر قاتل قرار دے دیا ہے ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا کورونا کے ہرمریض کو اس دوا کا استعمال نہیں کرایا جاسکتا،
وطن واپس آنے والوں کیلئے کراچی میں قائم قرنطینہ سینٹر میں سانپ نکل آیا
کراچی: کورونا کی صورت حال کے پیش نظر بیرون ملک سے وطن واپس آنے والوں کے لیے کراچی میں قائم قرنطینہ سینٹر میں سانپ نکل آیا جس کے باعث وہاں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔مختلف ممالک سے وطن واپس لوٹنے والے پاکستانیوں کو کراچی میں کورونا وائرس کے…
