Browsing Category
پاکستان
پاکستان
پارٹی میں کبھی کوئی وزیر اعظم عمران خان کا متبادل نہیں ہوسکتا، گورنر پنجاب
لاہور : گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ تحر یک انصاف کا لیڈر اور وزیراعظم صرف عمران خان ہے،پارٹی میں کبھی کوئی وزیر اعظم عمران خان کا متبادل نہیں ہوسکتا۔
خاتون کو شادی کا جھانسہ دیکر زیادتی کرنے والا پولیس افسر برطرف
اوکاڑہ: حجرہ شاہ مقیم میں شادی کا جھانسہ دے کر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے ایس ایچ او کو نوکری سے برخاست کردیا گیا۔ ترجمان اوکاڑہ پولیس کے مطابق تھانا حجرہ کے معطل ایس ایچ او کے خلاف تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ آنے پر ڈی پی او عمر سعید…
عمران خان خود مائنس ون کی بات کررہے ہیں، دیکھتے ہیں وہ کتنی دیر وزیراعظم رہتے ہیں،بلاول بھٹوزرداری
لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیراعظم خود مائنس ون کی بات کر رہے ہیں ، مائنس ون کی بات میں نے نہیں کی،
نیب نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کو 9 جولائی کو دوبارہ طلب کرلیا
اسلام آباد: قومی احتساب بیورو(نیب) نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کو 9 جولائی کو دوبارہ طلب کرلیا۔نیب نے سلیم مانڈوی والا کو آج طلب کر رکھا تھا
یو اے ای نے بھی پاکستانی پائلٹس کے لائسنس کی جانچ پڑتال کیلئے خط لکھ دیا
ابوظبی: متحدہ عرب امارات کی سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے)نے ایمریٹس ائیرلائنز میں کام کرنے والے پاکستانی پائلٹس اور فلائٹ آپریشن افسران کے مشکوک لائسنس کی جانچ پڑتال کے لیے پاکستانی حکام کو خط لکھ دیا۔
بھارت پاکستان کے صوبے بلوچستان میں مسلسل مداخلت کر رہا ہے،شاہ محمود قر یشی
اسلام آباد : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کے صوبے بلوچستان میں مسلسل مداخلت اور افغانستان میں امن کی کوششوں کو بھی متاثر کر رہا ہے
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا لاہور کے نجی سکول میں طالبات کو ہراساں کرنے کے واقعات کا نوٹس،رپورٹ طلب
لاہور: وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے لاہور کے نجی سکول میں طالبات کو ہراساں کرنے کے واقعات کا نوٹس لے لیا ،
رمضان شوگر ملز ریفرنس،شہبازشریف نے احتساب عدالت میں حاضری معافی کی درخواست دائر کردی
لاہور: رمضان شوگر ملز ریفرنس میں شہبازشریف نے احتساب عدالت میں حاضری معافی کی درخواست دائر کردی۔شہباز شریف کی جانب سے درخواست میں موقف اختیار کیاگیا ہے
غلام سرورکووفاقی وزیرکے عہدے سے ہٹانے کی درخواست پرفیصلہ محفوظ
اسلام آباد: اسلام آبادہائیکورٹ نے غلام سرورکووفاقی وزیرکے عہدے سے ہٹانے کی درخواست پرفیصلہ محفوظ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر ہوابازی غلام سرور خان کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر سماعت ہوئی،
پاکستان اسٹاک ایکسچینج پردہشتگردوں کے حملے کی تحقیقات میں بڑی پیشرفت
کراچی: کراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کے ماسٹرمائنڈ کا تعلق افغانستان کے علاقے قندھار سے تھا۔
