پاکستان اسٹاک ایکسچینج پردہشتگردوں کے حملے کی تحقیقات میں بڑی پیشرفت

0

کراچی: کراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کے ماسٹرمائنڈ کا تعلق افغانستان کے علاقے قندھار سے تھا۔کراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج پردہشتگردوں کے حملے کی تحقیقات میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق تفتیشی حکام کے مطابق دہشتگردوں کے موبائل فون سے افغانستان کی کالز ٹریس ہوئی ہیں۔ دہشتگردوں کے ماسٹرمائنڈ کا تعلق افغانستان کے علاقے قندھار سے تھا۔ ذرائع کے مطابق دہشت گرد ماسٹرمائنڈ سے قندھار میں رابطے میں تھے۔ دہشتگردوں کی مزید فون کالوں کا بھی ریکارڈ حاصل کیا جارہا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.