Browsing Category
پاکستان
پاکستان
چونیاں ،لڑکی سے ملاقات پر نوجوان کے بال، بھنویں اور مونچھیں کاٹ دی گئیں
چونیاں: چونیاں میں لڑکی سے مبینہ طورپر ملنے پر نوجوان کے بال، بھنویں اور مونچھیں مونڈ دی گئیں۔ رپورٹ کے مطابق لڑکی کے والد نے نوجوان پر لڑکی سے زیادتی کا الزام لگایا ہے جس کا مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے۔ لڑکی کے والد کا کہنا ہیکہ نوجوان نے…
کے الیکٹرک نجکاری کے بعد سالانہ صرف 80 میگاواٹ بجلی کا اضافہ کرسکی
کراچی: نجکاری کے 15 سال بعد کے الیکٹرک اپنے نظام میں صرف 1200 میگاواٹ بجلی یعنی سالانہ اوسطاً صرف 80 میگاواٹ اضافہ کرسکی
لاہور ہائیکورٹ، کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو عدالتی اختیارات دینے کا نوٹیفکیشن معطل
لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو عدالتی اختیارات دینے کا نوٹیفکیشن معطل کر تے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے سسٹم کا بیڑا غرق کردیا۔
عزیر بلوچ پر آئندہ سماعت پر مزید 8 مقدمات میں فرد جرم عائد ہونے کا امکان
کراچی : لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کے خلاف آئندہ سماعت پر پولیس افسران پر حملے، قتل اور اغواء سمیت 8 مقدمات کی فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہے،
عمران خان کی حکومت پانچ سال پورے کرے گی،120 احتساب عدالتوں کے قیام کا فیصلہ خوش آئند ہے ، شیخ رشید
اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت پانچ سال پورے کرے گی،120 احتساب عدالتوں کے قیام کا فیصلہ خوش آئند ہے یہ عدالتیں 120 دنوں میں ہی تمام گند صاف کر دینگی
امریکہ نے بھی قومی ایئر لائن کے فضائی آپریشن پر پابندی عائد کردی
اسلام آباد : یورپ اور برطانیہ کے بعد امریکہ نے بھی قومی ایئر لائن کے فضائی آپریشن پر پابندی عائد کردی ہے
نیپرا نے شہر قائد میں بدترین لوڈشیڈنگ کے معاملے پر سماعت مکمل کرلی ، فیصلہ بعد میں سنایا جائے گا
اسلام آباد: نیپرا نے شہر قائد میں بدترین لوڈشیڈنگ کے معاملے پر سماعت مکمل کرلی جس کا فیصلہ بعد میں سنایا جائے گا۔ کراچی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے معاملے پر چیئرمین نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) توصیف فاروقی کی سربراہی میں…
قومی اسمبلی اجلاس ، ملک میں کل 1 لاکھ 83 ہزار ایڈز کے کیسز موجود ہیں، رجسٹرڈ صرف 25ہزار
اسلام آباد : قومی اسمبلی میں پارلیمانی سیکرٹری برائے صحت ڈاکٹر نوشین حامد نے آگاہ کیا ہے کہ اندازے کے مطابق ملک میں کل 1 لاکھ 83 ہزار ایڈز کے کیسز موجود ہیں
اسلام آباد ہائیکورٹ نے چینی انکوائری کمیشن رپورٹ کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل قابل سماعت قرار دے دی
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے چینی انکوائری کمیشن رپورٹ کے خلاف شوگر ملز کی انٹراکورٹ اپیل کو قابل سماعت قرار دیتے ہوئے آئندہ سماعت پر وفاقی حکومت سمیت دیگر فریقین سے جواب طلب کر لیا ہے۔
سندھ کے شہریوں کو درپیش نقل و حرکت کے مسائل حل کرنا حکومتی ترجیحات میں شامل ہے، اسد عمر
اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی اسد عمر نے کہا کہ موجودہ حکومت کی اولین ترجیح سندھ کے شہریوں کو درپیش شہری اور نقل و حرکت سے متعلق مسائل کو حل کرنا ہے،
