Browsing Category
پاکستان
پاکستان
کورونا سے زیادہ بھوک کا خطرہ، وزیراعظم کے مؤقف کی عالمی سطح پر پذیرائی
اسلام آ باد: عالمی ادارہ آکسفیوم نے وزیراعظم عمران خان کے مؤقف کو تسلیم کرلیا اوروبا کے دوران بھوک سے متاثرہ ممالک کی فہرست جاری کر دی،
ملک کو اتنا نقصان کبھی نہیں پہنچا جتنا اس نا اہل حکومت نے پہنچایا،سعید غنی
کراچی: وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ نالائق حکومت پاکستانی عوام کو دھوکا دے رہی ہے، پنجاب میں کورونا ٹیسٹ کرنا بند کر دئیے گئے،
سانحہ آرمی پبلک اسکول کی رپورٹ مکمل، چیف جسٹس آف پاکستان کو ارسال
پشاور : ہائی کورٹ کے جسٹس محمد ابراہیم خان پر مشتمل انکوائری کمیشن نے سانحہ آرمی پبلک اسکول کی رپورٹ مکمل کر کے چیف جسٹس آف پاکستان کو ارسال کر دی
وزیراعظم عمران خان کا کارکردگی کے معاملے پر اب کوئی سمجھوتہ نہ کرنے کا فیصلہ
اسلام آ باد : وزیراعظم عمران خان نے کارکردگی کے معاملے پر اب کوئی سمجھوتہ نہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کارکردگی نہ دکھانیوالوں کو گھر کی راہ دکھانے کی ٹھان لی اور واضح کیا حکومتی امور میں کوتاہی برداشت نہیں۔
کچھ لوگ فضل الرحمان کے دھرنے پر دھاوے کے حامی تھے، چوہدری شجاعت حسین
لاہور: چودھری شجاعت حسین نے مولانا فضل الرحمن کے دھرنے کے حوالے سے اہم انکشافات سے پردہ اٹھا دیا۔
مولانا فضل الرحمان نے اے پی سی کو بھی مذاق اور اپنی چھیڑ بنا لیا،فیاض الحسن
لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے اے پی سی کو بھی مذاق اور اپنی چھیڑ بنا لیا ہے،
صادق سنجرانی کا بین الاقوامی پارلیمانی یونین کا صدارتی الیکشن لڑنے کا اعلان
اسلام آباد : ، چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے بین الاقوامی پارلیمانی یونین کا صدارتی الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی جانب سے صادق سنجرانی کو نامزد کیا گیا ہے۔
لاہور میں جدید شہر بسانے کا معاملہ، وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ریور راوی فرنٹ اتھارٹی کے قیام کی…
لاہور: لاہور کے شمال میں جدید شہر بسانے کا معاملہ، وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ریور راوی فرنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی۔ پنجاب حکومت اتھارٹی کے قیام کیلئے آرڈیننس جاری کرے گی،
پاور منصوبوں سے 4 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی راہ ہموار ہوئی، عاصم باجوہ
اسلام آ باد : چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ کوہالہ پاور اور آزاد پتن پاورمنصوبوں سے 4 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی راہ ہموار ہوئی
گوجرانوالہ ،لوہے کے نٹ بولٹ میں چھپا کر ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
گوجرانوالہ : گوجرانوالہ میں کورئیر سروس کے دفتر سے لو ہے کے نٹ بولٹ میں چھپائی گئی ایک کلو گرام ہیروئین پکڑ لی گئی ۔
