Browsing Category
پاکستان
پاکستان
کرونا وائرس پر کنٹرول صوبوں کی مشترکہ کاوشوں سے ہوگا،اسد عمر
کراچی: وفاقی وزیر اسد عمر نے کہاہے کہ کرونا وائرس پر کنٹرول صوبوں کی مشترکہ کاوشوں سے ہوگا، این سی او سی کو صوبوں میں لانے کا مقصد مزید بہتر کام کرنا ہے،
پنجاب حکومت نے انسداد کورونا کے لئے بہترین کام کیا، وزیراعظم
لاہور: وزیراعظم عمران خان نے عوامی بہبود کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے اقدامات پر اظہار اطمینان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے انسداد کورونا کے لئے بہترین کام کیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب کو وزیراعظم کا مکمل اعتماد حاصل ہے، فیاض الحسن چوہان
لاہور : فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر ایک دفعہ پھر ہیش ٹیگ 'کپتان کا اعتماد بزدار' ٹاپ ٹرینڈ بنا رہا،
حکومت بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور نقصانات کم کرنے میں ناکام
اسلام : حکومت بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور نقصانات کم کرنے میں ناکام، وزیر توانائی عمر ایوب نے 12 گھنٹے تک کی لوڈشیڈنگ کا اعتراف کرلیا
سندھ روشن پراجیکٹ کرپشن کیس، نیب کا ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ، نیب ذرائع
اسلام آ باد : قومی احتساب بیورو نے سندھ روشن پراجیکٹ کرپشن کیس میں ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا، وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کو بھی ملزم بنانے پر غور کیا جا رہا ہے۔
306 کلو میٹر طویل سکھر حیدرآباد موٹر وے کی تعمیر سے سندھ میں ترقی آئے گی، عاصم باجوہ کا ٹویٹ
اسلام آباد: چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ سکھر حیدرآباد موٹر سے کی تعمیر سے سندھ میں ترقی آئے گی،
گورنر پنجاب کی شاہ محمود سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
اسلام آ باد : گورنر پنجاب نے شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی ہے جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر خارجہ نے کہا کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے حفاظتی ہدایات پر عملدرآمد یقینی بنانا ہوگا
کراچی میں بارش کے بعد کرنٹ لگنے سے 2 افراد جاں بحق
کراچی : شہر قائد میں میں بارشوں کے بعد کرنٹ لگنے سے پولیس اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس حکام کے مطابق ابراہیم حیدری میں کرنٹ لگنے سے پولیس اہلکار ارشد علی جاں بحق ہوگیا،
ناصر حسین کا کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ، نکاسی آب کی کارروائیوں کا معائنہ
کراچی : وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے رات گئے کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور نکاسی آب کی کارروائیوں کا معائنہ کیا،
پی آئی اے نے یورپ اور برطانیہ کیلئے متبادل انتظامات شروع کردیے
کراچی: پی آئی اے نے یورپ اور برطانیہ کیلئے متبادل انتظامات شروع کردیے جس کے تحت ترک فضائی کمپنی کے ذریعے یورپین ممالک میں مسافروں کو پہنچایا جائے گا۔
