Browsing Category
پاکستان
پاکستان
وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کااجلاس طلب کرلیا
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کااجلاس طلب کرلیا،وزیراعظم کی زیرصدارت کابینہ کااجلاس (آج)منگل کو 12 بجے پی ایم ہائوس میں ہوگا
سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل
ریاض: سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو طبیعت ناساز ہونے پر ریاض کے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جہاں ان کے میڈیکل ٹیسٹ کیے جارہے ہیں۔
آل پاکستان پرائیوٹ اسکولز کا 15 اگست سے اسکولز کھولنے کا اعلان
اسلام آباد : آل پاکستان پرائیوٹ اسکولز ایسوسی ایشنز نے ستمبر میں اسکولز کھولنے کا حکومتی فیصلہ مسترد کرتے ہوئے 15 اگست سے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کردیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ، سی ڈی اے بورڈ ممبران کی تعیناتی کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی عدالت نے سی ڈی اے بورڈ ممبران تعیناتی کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ سماعت کے دوران درخواست گزار وکیل نے کہا کہ سی ڈی اے میں کچھ بورڈ ممبران کو ایڈیشنل اور کچھ کو عارضی…
پشاور،سبزی والے کی 7 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی
پشاور: پشاور کے نواحی علاقے میں سبزی فروش نے 7 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس کو درج کرائی گئی رپورٹ میں متاثرہ بچی کی والدہ نے بتایا
لاہور ،فراڈ کر کے فرار ہونے والی خواتین موٹر وے پولیس کے ہاتھوں گرفتار
لاہور: جمبر کے نزدیک فراڈ کرنے والے گروہ کی 2 خواتین موٹر وے پولیس کے ہاتھوں گرفتار ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق موٹر وے پولیس نے قومی شاہراہ پر جمبر کے نزدیک فراڈ کر کے فرار ہونے والی دو خواتین کو اتفاقاً دھر لیا
حکومت کا عید سے قبل گیسٹ ہاؤسز، ہوٹلز نہ کھولنے کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عید الالضحیٰ سے قبل گیسٹ ہاؤسز اور ہوٹلز نہ کھولنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے فیصلہ کیا ہے
چینی کی قیمت میں مسلسل تیسرے ہفتے اضافہ ریکارڈ ،، ایک ہفتے کے دوران قیمت میں دو روپے 36 پیسے فی کلو…
اسلام آباد : ادارہ شماریات نے ہفتہ وار رپورٹ جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ چینی کی قیمت میں مسلسل تیسرے ہفتے اضافہ ریکارڈ کیا گیا، ایک ہفتے کے دوران قیمت میں دو روپے 36 پیسے فی کلو اضافہ ہوا جبکہ آٹے کا تھیلا 1042 روپے 25 پیسے سے کم ہو کر…
کراچی میں تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر احتجاجی ڈاکٹرز کا اسد عمر کا گھیراؤ
کراچی: عباسی شہید اسپتال کے احتجاجی ڈاکٹرز نے وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی گاڑی کا گھیراؤ کرکے اپنے مطالبات سے آگاہ کیا۔
کورونا کیسز میں کمی کے لیے پنجاب حکومت کے اقدامات قابل تحسین ہیں، راجہ بشارت
لاہور : صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت نے کہا ہے کہ صوبہ میں کورونا کیسز میں کمی کے لیے پنجاب حکومت کے اقدامات قابل تحسین ہیں۔
