Browsing Category
پاکستان
پاکستان
نا اہلی کیس، الیکشن کمیشن کا واوڈا کیخلاف یکطرفہ فیصلے کا عندیہ
کراچی: الیکشن کمیشن نے نااہلی کیس میں فیصل واوڈا اور ان کے وکیل کی غیر حاضری پر یکطرفہ فیصلہ دینے کا عندیہ دے دیا۔
سی پیک کا کام کسی جگہ بھی نہیں رکا، عاصم باجوہ
اسلام آ باد: چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم باجوہ نے کہا ہے کہ سی پیک کا کسی بھی جگہ کام رکا نہیں ہے اور ہمیں احکامات تھے کہ سی پیک ہمارے لیے بہت اہم ہے اس کا کوئی پراجیکٹ رکنا نہیں چاہیے۔
ملک بھر میں پولیو مہم شروع، 8 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے
اسلام آ باد : مْلک بھر میں پولیو مہم دوبارہ شروع ہو گی، مخصوص اضلاع میں پانچ سال سے کم عمر کے آٹھ لاکھ بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے،
ایران نے 170 پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا
اسلام آ باد : ایرانی بارڈر سکیورٹی فورسز نے 170پاکستانیوں کو حراست میں لے لیا۔
احساس پروگرام، 1 کروڑ 30 لاکھ افراد میں 157ارب 25 کروڑ روپے تقسیم
اسلام آباد: احساس ایمرجنسی کیش کی صوبائی و علاقائی لحاظ سے اب تک تقسیم شدہ رقم کی تفصیل جاری کردی گئی۔ وزارت سماجی تحفظ و تخفیف غربت نے بتایا
وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبہ بھر میں آٹے کی دستیابی مقرر کردہ قیمت پر یقینی بنانے کا حکم
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے صوبہ بھر میں آٹے کی دستیابی مقرر کردہ قیمت پر یقینی بنانے کا حکم دیدیا۔ صوبائی پرائس کنٹرول کمیٹی، محکمہ خوراک اور انتظامیہ آٹے کے تھیلے کی مقرر کردہ قیمت پر فروخت یقینی بنانے کیلئے موثر…
سندھ کے 12 ہزار سے زائد اسکولوں میں اساتذہ ہی نہیں، علی زیدی کا انکشاف
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے دعویٰ کیا ہے کہ سندھ کے 12 ہزار 136 اسکولوں میں اساتذہ ہی نہیں ہیں۔
عمرکوٹ پولیس کی کارروائی، گٹکا فیکٹری پر چھاپہ‘4 گٹکا مینوفیکچرر رنگے ہاتھوں گرفتار
عمرکوٹ: عمرکوٹ سٹی پولیس کی تابڑ توڑ کاروائی ، گٹکا فیکٹری پر چھاپہ، 4 گٹکا مینوفیکچرر رنگے ہاتھوں گرفتار، بڑی تعداد میں خام مال، 4000 گٹکا، 800 مین پڑیاں اور گٹکا بنانے میں استعمال ہونے والی اشیاء برآمد کر لی گئیں۔تفصیلات
نارووال سپورٹس سٹی کرپشن کیس ‘نیب ایک بار پھر احسن اقبال کیخلاف ریفرنس دائر نہ کرسکا
اسلام آباد: نارووال سپورٹس سٹی کرپشن کیس میں نیب ایک بار پھر احسن اقبال کیخلاف ریفرنس دائر نہ کرسکا،نیب نے ریفرنس دائرکرنے کیلئے مزیدمہلت کی استدعا کردی۔
دہری شہریت کی حامل شخصیت رکن پارلیمنٹ نہیں بن سکتی ‘شاہ محمود قریشی
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ دہری شہریت کے حوالے سے قانون واضح ہے،دہری شہریت کی حامل شخصیت رکن پارلیمنٹ نہیں بن سکتی‘دہری شہریت کے حوالے سے دیکھنا ہے
