Browsing Category
پاکستان
پاکستان
پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ 61 ہزار 917 ہوگئی،مزید 47 افراد جاں بحق
اسلام آ باد : پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ 61 ہزار 917 ہوگئی۔ مہلک وائرس مزید 49 زندگیاں نگل گیا
اپوزیشن نے کورونا پر منفی سیاست کر کے قوم کو تقسیم کرنے کی ناکام کوشش کی،وزیراعلیٰ پنجاب
لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں نے کورونا پر منفی سیاست کر کے قوم کو تقسیم کر نے کی ناکام کوشش کی
خیرپور جنسی زیادتی، گرفتار استاد کیخلاف مقدمے میں دہشت گردی کی دفعات بھی شامل
خیر پور: خیرپور میں کمسن طالب علموں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے درندہ صفت استاد کے خلاف دائر مقدمات میں دہشت گردی،
پنجاب میں قربانی کے جانوروں کی آن لائن خریداری کیلئے ایپ کا آغاز
لاہور: حکومت پنجاب نے عالمی وبا کورونا وائرس کے دوران عید الاضحیٰ میں قربانی کے لیے جانوروں کی آن لائن خریداری 'بکرا منڈی آن لائن' کے نام سے ایک ایپ کا آغاز کردیا ہے۔
پی ٹی وی کی ماہانہ فیس 35 روپے سے بڑھا کر 100 روپے کر دی گئی، صارفین سے بجلی کے بلوں میں وصول کی…
اسلام آباد حکومت نے پاکستان ٹیلی ویڑن (پی ٹی وی) کی ماہانہ لائسنس فیس بڑھانے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے کابینہ سے پی ٹی وی کی فیس بڑھانے کی منظوری لے لی ہے اور پی ٹی وی کی فیس 35 روپے سے بڑھا کر 100 روپے کر دی گئی ہے۔…
مقبوضہ کشمیر،قابض بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیری شہید کر دیے
سری نگر ؔ مقبوضہ کشمیر میں قابض افواج نے ظلم اور بربریت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مزید تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔
کشمیری عوام، امریکی قیادت سے اخلاقی اور سیاسی حمایت کی توقع رکھتے ہیں، ڈاکٹر اسد مجید
واشنگٹن امریکا میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر اسد مجید نے کہا ہے کہ امریکا جن اخلاقی اور سیاسی اقدار کی نمائندگی کرتا ہے،
ملک میں کورونا کے 2 لاکھ 60 ہزار مصدقہ مریض، 5475 افراد جاں بحق
سلام آباد: پاکستان میں کورونا کا شکار افراد کی تعداد 2 لاکھ 60 ہزار تک جاپہنچی ہے جب کہ اب تک 5ہزار 475 مصدقہ مریض جاں بحق ہوچکے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 23 ہزار 907 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، اب تک…
مولانا فضل الرحمن سے سینیٹر مولانا فیض محمد، رکن قومی اسمبلی مولانا صلاح الدین ایوبی کی قیادت میں…
کوئٹہ + اسلام آبادؔ جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کو مزید وقت دینا ملک و قوم کے مفاد میں نہیں نااہل حکمرانوں کی وجہ سے ملک کا دیوالیہ نکل چکا ہے، ملک و قوم کے مفاد میں اپوزیشن کو متحد اور سنجیدہ…
کراچی، را کے ایجنٹوں کو رقوم فراہم کرنے والا منی ایکسچینج کمپنی کا مینیجر گرفتار
کراچی: بھارت کی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی را کے ایجنٹوں کو رقوم فراہم کرنے والی منی ایکسچینج کمپنی کے مینیجر کو کراچی سے گرفتار کر لیا گیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے انسداد دہشت گردی ونگ نے کراچی کے علاقے صدر میں ایک کارروائی کے…
