Browsing Category
پاکستان
پاکستان
نوشہرہ: 14 پولیس اہلکاروں کی موجودگی میں ملزمان نے خاتون اہلکار کو قتل کر دیا
نوشہرہ اکبرپورہ کے گنجان آباد علاقے علی شاہ میں ایلیٹ پولیس فورس کی لیڈی کانسٹیبل کو ایس ایچ او تھانہ اکبرپورہ اور پولیس کے سامنے مسلح ملزمان نے اندھا دھند فائرنگ کرکے موت کے گھات اتار دیا گیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس افیسر نوشہرہ نجم الحسنین کے مطابق…
بھارتی جنرل بپن راوت کا اشتعال انگیز بیان، پاکستان کی شدید الفاظ میں مذمت
پاکستان نے بھارتی جنرل پبن راوت کے بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ انڈیا کو اس حقیقت کو تسلیم کرنا پڑے گا کہ جب تک مقبوضہ جموں وکشمیر کا معاملہ سیکیورٹی کونسل کی قرادادوں کے مطابق حل نہیں ہو جاتا۔ یہ یو ان کے ایجنڈے میں شامل…
وزیراعظم عمران خان بین الافغان مذاکرات کے جلد آغاز کیلئے پرامید
وزیراعظم عمران خان نے امید ظاہر کی ہے کہ بین الافغان مذاکرات جلد شروع ہونگے جو خطے اور دنیا بھر میں امن، استحکام اور خوشحالی یقینی بنانے کیلئے افغان تنازع کے پرامن سیاسی حل پر منتج ہونگے۔ وہ سرمایہ کاری اور خارجہ اقتصادی تعلقات کے بارے میں…
سوشل میڈیا پر Remove CCPO ٹاپ ٹرینڈ بن گیا
موٹر وے پر اجتماعی زیادتی کاشکار بننے والی خاتون سے متعلق سی سی پی او لاہور کے بیان پر عوام، سول سوسائٹی، انسانی حقوق کے نمائندوں نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے، جبکہ سوشل میڈیا پر Remove CCPO ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔ لوگوں نے سوشل میڈیا پر اپنی…
خطے کی موجودہ صورتحال کے تناظر میں جنگی تیاریاں بڑھانا ہونگی، آرمی چیف
راولپنڈی: پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ خطے کی موجودہ صورتحال کے تناظر میں جنگی تیاریاں بڑھانا ہونگی۔
پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں بتایا گیا…
ازلی دشمن کو ایک اور منہ توڑ جواب، پاک فوج نے بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا
پاک فوج نے وطن عزیز کی جاسوس کی کوشش کرنے والے بھارتی کواڈ کاپٹر کو مار گرایا ہے۔ یہ کارروائی ایل او سی کے چکوٹھی سیکٹر میں عمل میں لائی گئی۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے ٹویٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھارت کا جاسوس کواڈ کاپٹر پاکستان کی…
وزیر اعظم کے خلاف کب جے آئی ٹی بنے گی ؟ بلاول بھٹو زرداری
میرپور خاص: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اگر ہم سب ایک پاکستانی ہیں تو وزیر اعظم کے خلاف کب جے آئی ٹی بنےگی ؟
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے دورہ میرپور خاص کے موقع پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سابق صدر…
چیئرمین نیب نے 12 کرپشن کیسز کی منظوری دی دے
چیئرمین نیب نے 12 کرپشن کیسز کی منظوری دی دے، چینی سکینڈل میں شوگر ملز انتظامیہ کیخلاف انکوائری ہوگی، خیبرپختونخوا میں بلین ٹری سونامی کرپشن کیس کی تحقیقات کی بھی منظوری دی گئی۔
چئیرمین نیب کی زیر صدارت ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں 12…
امارات اسرائیل تعلقات کے معاہدے پر 15 ستمبر کو دستخط ہوں گے
متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تعلقات قائم کرنے کے معاہدے پر 15 ستمبر کو دستخط ہونگے۔ وائٹ ہاؤس حکام کے مطابق دستخط کی تقریب کی سربراہی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کریں گے۔ متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تعلقات قائم کرنے کے معاہدے کا…
سردیوں میں گیس کا بحران سنگین ہوسکتا ہے : وزیراعظم
وزیراعظم نے کہا ہے کہ وفاق اتنا ہی پیسہ صوبوں کو بھیج سکتا ہے، جتنا ٹیکس جمع ہوتا ہے، ماضی میں بر وقت فیصلے نہ ہونے سے صنعتوں پر بوجھ پڑا، انہوں نے خبردار کیا کہ سردیوں میں گیس کا بحران سنگین ہوسکتا ہے، بدقسمتی سے ہمارے ملک میں کسی قومی…
