Browsing Category
پاکستان
پاکستان
کراچی: چار منزلہ رہائشی عمارت گر گئی، 5 زخمیوں کو نکال لیا گیا
کراچی: کورنگی اللہ والا ٹاؤن میں 4 منزلہ رہائشی عمارت گر گئی، عمارت کے ملبے سے 5 زخمیوں کو نکال لیا گیا جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
عمارت گرنے سے ملبہ سڑک پر پھیل گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق ملبے تلے کتنے افراد ہے کچھ نہیں کہا جاسکتا،…
ن لیگ30دسمبر سے پہلے ش لیگ سے الگ ہو جائے گی، شیخ رشید
راولپنڈی: وزیر ریلوے شیخ رشید نے پیشگوئی کی ہے کہ ن لیگ30 دسمبر سے پہلے ش لیگ سے الگ ہو جائے گی۔
انہوں نے کہا کہ ن لیگ سے ش لیگ الگ ہوجائے گی اور شہبازشریف لیگ الگ ہونے سے بھی عمران خان کی حکومت کوئی خطرہ نہیں۔ آل پارٹیز کانفرنس کے متعلق…
نواز شریف کی سرنڈر کرنے کے حکم پر نظرثانی کی درخواست پر سماعت 15 ستمبر تک ملتوی
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ میں العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی سرنڈر کرنے کے حکم پر نظرثانی کی درخواست پر سماعت 15 ستمبر تک ملتوی کر دی گئی۔
جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی نے العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا کے خلاف…
وفاق کو گالی دینے سے کسی کے مسئلے حل نہیں ہونگے: حلیم عادل شیخ
کراچی: پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ وفاق کو گالی دینے سے کسی کے مسئلے حل نہیں ہونگے، سندھ حکومت کو عملی اقدامات کرنا ہونگے، اندرون سندھ میں حالات بہت تکلیف دہ ہیں۔
سندھ اسمبلی کے کمیٹی روم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حلیم…
شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس: شاہ محمود کی رکن ممالک کے وزرائے خارجہ سے غیر رسمی ملاقاتیں
ماسکو: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کی سائیڈ لائنز پر رکن ممالک کے وزرائے خارجہ سے غیر رسمی ملاقات کی ہے، علاقائی روابط میں فروغ کیلئے ایس سی او کی اہمیت پر تبادلہ خیال ہوا ہے۔
ماسکو ملاقات کے بعد وزیر خارجہ…
رانا ثناء اللہ نے نیب کو اپوزیشن کے خلاف استعمال کرنے کا الزام لگا دیا
لاہور: رانا ثناء اللہ نے نیب کو اپوزیشن کے خلاف استعمال کرنے کا الزام لگا دیا۔ انہوں نے کہا حکومت بتاتی ہے کس پر کیس کرنا ہے کس کو پکڑنا ہے، بلین ٹری منصوبے میں کسی کو گرفتار نہیں کیا گیا، ملک پر مسلط نالائق ٹولہ سب کچھ ختم کرنے پر تلا…
کورونا سے اموات میں کمی: مزید 6 افراد جاں بحق، 2 لاکھ 99 ہزار 855 شہری متاثر
اسلام آباد: کورونا کا زور ٹوٹ گیا، کیسز اور اموات میں مسلسل کمی ہونے لگی، مہلک وائرس سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 365 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ 99 ہزار 855 ہوگئی۔
نیشنل…
رنگ روڈ زیادتی کیس، 48 گھنٹے میں ملزمان تک پہنچ جائیں گے: سی سی پی او لاہور
لاہور: سی سی پی او لاہور عمر شیخ نے کہا ہے کہ رنگ روڈ زیادتی کیس میں 14 مشتبہ افراد زیر حراست ہیں، 48 گھنٹے میں ملزمان تک پہنچ جائیں گے۔
دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سی سی پی او لاہور عمر شیخ کا کہنا تھا کہ خاتون رات ساڑھے 12 بجے…
شیخ رشید نے 30 دسمبر سے پہلے ن لیگ تقسیم ہونے کی پیش گوئی کر دی
راولپنڈی: شیخ رشید نے 30 دسمبر سے پہلے ن لیگ تقسیم ہونے کی پیش گوئی کر دی۔ انہوں نے کہا نواز شریف سیر سپاٹے کر رہے ہیں واپس آنے کو تیار نہیں، مریم نواز کی ساری سیاست لندن جانے کیلئے ہے۔
وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے…
فیٹف کی شرائط پاکستانی سیاسی منظرنامہ شفاف کرنے کا طریقہ ہے،وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم
اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) کی شرائط پاکستانی سیاسی منظر نامہ شفاف کرنے کا طریقہ ہے۔ ان قوانین کی منظوری پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔
ان کا کہنا ہے کہ فیٹف شرائط پاکستانی معیشت کو…
