Browsing Category
پاکستان
پاکستان
منی لانڈرنگ کیس؛ شہباز شریف 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے
احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا۔
احتساب عدالت کے ایڈمن جج جواد الحسن نے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر سماعت کی۔ منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار قائد حزب اختلاف…
موجودہ حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے بین الصوبائی یکجہتی کی اشد ضرورت ہے : چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی
کوئٹہ : چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ موجودہ حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے بین الصوبائی یکجہتی کی اشد ضرورت ہے
افغانستان میں امن علاقائی ترقی کیلئے ضروری ہے: شاہ محمود قریشی
اسلام آباد: شاہ محمود قریشی نے کہا افغانستان میں امن علاقائی ترقی کیلئے ضروری ہے، ہمیں امن عمل کو نقصان پہنچانے والے عناصر سے خبردار رہنا ہے، ہم افغان مہاجرین کی عزت و وقار سے واپسی کے خواہاں ہیں، بہترین مستقبل کیلئے ہمیں ماضی کی غلطیوں…
افغان امن مذاکرات، پاکستان نے اہم مصالحتی کردار ادا کیا: ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ
اسلام آباد: ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ افغان امن مذاکرات میں پاکستان نے اہم مصالحتی کردار ادا کیا، پاکستان کی حکومت اور عوام کا شکریہ ادا کرتے ہیں، اپنے عوام کی امنگوں کے مطابق ہمیں نئے مستقبل کی جانب دیکھنا ہے۔
انسٹی ٹیوٹ آف…
ملک بھر میں کل سے پرائمری سکولز کھولنے کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک بھر میں کل سے پرائمری سکولز کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔ شفقت محمود نے کہا بچوں کے مستقبل کو مدنظر رکھ کر فیصلہ کیا۔
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے…
گرفتاری کی یہ لہر شہباز شریف کا خوف ہے: مریم اورنگزیب
لاہور: مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ گرفتاری کی یہ لہر شہباز شریف کا خوف ہے، ن لیگ کا ڈر اور اے پی سی کا جو خوف طاری ہے اسی کی وجہ سے ہے۔
ترجمان پاکستان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب کا کہنا تھا اے پی سی کے فیصلوں کو مفلوج کرنے کیلئے اور گلگت…
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا اہم ہنگامی اجلاس آج ہوگا: احسن اقبال
اسلام آباد: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا اہم ہنگامی اجلاس آج ہوگا، شہباز شریف سمیت دیگر اہم رہنماؤں کی گرفتاری، اے پی سی فیصلوں اور قرارداد پر عمل درآمد کے پلان کو حتمی شکل دینے پر مشاورت کی جائے گی۔
مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا…
نیب سے ڈرنے والے نہیں، آخری آپشن استعفے ہوں گے: یوسف رضا گیلانی
اسلام آباد: یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ معاشی استحکام کیلئے سیاسی استحکام ضروری ہے، نیب سے ڈرنے والے نہیں، آخری آپشن استعفے ہوں گے۔
رہنما پاکستان پیپلزپارٹی و سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا گرفتاریاں معنی…
مریم نواز قومی اداروں کو متنازع بنا رہی ہیں: وزیر ریلوے شیخ رشید
اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلویز شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مریم نواز قومی اداروں کو متنازع بنا رہی ہیں۔ ملک میں عدم استحکام سی پیک کے دشمنوں کا ایجنڈا ہے۔ کسی قیمت پر ملک کی سیکیورٹی کو عدم استحکام کا شکار نہیں ہونے دیں گے۔
اسلام آباد میں…
ملتان: یوٹیلٹی اسٹورز پر بیشتر اشیائے خورونوش کی قلت، شہری بازار سے مہنگے داموں خریدنے پر مجبور
ملتان: ملتان میں یوٹیلٹی اسٹورز پر بیشتر اشیائے خورونوش کی قلت ہے جبکہ دستیاب اشیا کا معیار ٹھیک نہیں۔ شہریوں کی اکثریت عام مارکیٹ سے مہنگے داموں اشیاء خریدنے پر مجبور ہیں۔
ملتان میں یوٹیلٹی اسٹورز پر 51 مختلف اشیائے خورونوش کی فہرست اور…
