Browsing Category

پاکستان

پاکستان

کرپشن کا الزام: نیب کی کارروائی، مخدوم امین فہیم کے بیٹے مخدوم جلیل زیر حراست

کراچی:   نیب سندھ نے کراچی میں کارروائی کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے مرحوم رہنما مخدوم امین فہیم کے بیٹے مخدوم جلیل الزماں کو کرپشن کے الزام میں حراست میں لے لیا۔ مخدوم جلیل الزماں المعروف مخدوم حبیب اللہ تعلقہ ہالا کے سابق ناظم رہ چکے ہیں۔…

جڑانوالہ روڈ پر لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی، وزیراعلی پنجاب کا نوٹس، رپورٹ طلب

مانگٹانوالہ:   جڑانوالہ روڈ پر تھانہ مانگٹانوالہ کے قریب لڑکی کو کار سوار افراد نے لفٹ کے بہانے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ وزیراعلی عثمان بزدار نے نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دیدیا۔ جڑانوالہ روڈ پر تھانہ مانگٹانوالہ…

کورونا مزید 5 افراد کی جان لے گیا، وائرس سے 3 لاکھ 12 ہزار 806 شہری متاثر

اسلام آباد:   کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 484 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 12 ہزار 806 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…

فیصل آباد میں ڈائیوو روڈ پر ٹیکسٹائل ملز میں آتشزدگی، فیکٹری کی چھت گرگئی

فیصل آباد:   فیصل آباد میں ڈائیوو روڈ پر ٹیکسٹائل ملز میں آتشزدگی کے باعث فیکٹری کی چھت گرگئی، لاکھوں روپے کا نقصان ہوا، فیصل آباد ٹاٹا بازار رحیم سینٹر میں آتشزدگی سے روئی اور کپڑے کی 3 دکانیں لپیٹ میں آگئیں، ریسکیو کی 4 ٹیموں نے آگ پر…

عوامی جمہوریہ چین کا قومی دن: وزیراعلیٰ پنجاب کی چینی حکومت اور عوام کو مبارکباد

لاہور:   وزیراعلیٰ پنجاب نے عوامی جمہوریہ چین کے قومی دن پر چین کی حکومت، قیادت اور عوام کو مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا پنجاب حکومت قومی دن پر چینی قیادت اور عوام کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کرتی ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا…

منگھو پیر کی یوسی 8 میں 22 کورونا کیسز کی تصدیق، مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن کا آغاز

کراچی:   کراچی میں کورونا کیسز میں نمایاں اضافہ، ضلع غربی منگھو پیر کی یوسی 8 کے 2 اپارٹمنٹ میں 22 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی، جس کے بعد ڈپٹی کمشنر ویسٹ نے دو ہفتے کے لئے متاثرہ یوسی میں مائکرو سمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا۔ نوٹیفکیشن…

جوہری اور اسٹریٹجک صلاحیت مکمل طور پر محفوظ ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مضبوط کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم کے تحت پاکستان کی جوہری اور اسٹریٹجک صلاحیت مکمل طور پر محفوظ ہے۔ ہم نیوز کے مطابق انہوں نے یہ بات سیٹلائٹ گراوَنڈ اسٹیشن اسپارکو اسلام آباد کے دورے کے موقع پرکہی۔…

شہباز شریف ناکردہ گناہوں کی سزا میں قید ہیں، نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کو لانے والے جواب دیں یہ سوغات کیوں قوم پر مسلط کی گئی۔ پاکستان مسلم لیگ ن کی سنٹرل ورکنگ کمیٹی کے اجلاس سے لندن سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ ملکی صورتحال دیکھ…

حکومت کا نواز شریف کو واپس لانے کیلئے برطانیہ کو دوبارہ خط لکھنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے سخت ہدایت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ نواز شریف کو وطن واپس لانے کے لئے اقدامات کئے جائیں۔ وزیراعظم نے سینئر وزرا کی کمیٹی بنا دی ہے۔ شہزاد اکبر، ڈاکٹر بابر اعوان، فواد چودھری، اسدعمر، شفقت محمود اور شیخ رشید پر…

مسلم لیگ (ن) کیخلاف مبینہ انتقامی کارروائیاں، عالمی فورمز پر آواز اٹھانے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے اپنے اور پارٹی کیخلاف کارروائیوں کو انتقامی قرار دیتے ہوئے ان کیخلاف عالمی فورمز میں آواز اٹھانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا…