Browsing Category
پاکستان
پاکستان
وزیر اعظم عمران خان آج قوم سے اظہار خیال کریں گے: ذرائع
وزیر اعظم عمران خان آج قوم سے اظہار خیال کریں، وزیر اعظم توانائی شعبہ سے متعلق امور پر قوم کو اعتماد میں لیں گے۔
ذرائع کے مطابق وزیر اعظم توانائی کے شعبہ میں جاری اصلاحات سے متعلق آگاہ کریں گے، عمران خان سبسڈی میں شفافیت اور منصفانہ نظام…
حکومت کی توجہ کام پر نہیں، مخالفین کو جیل میں ڈالنے پر ہے: سعد رفیق
خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان کے مینڈیٹ کو کسی سیاسی جماعت نے تسلیم نہیں کیا، حکومت کی توجہ کام پر نہیں بلکہ سیاسی مخالفین کوگالیاں دینے اور جیل میں ڈالنے پر ہے، حکمرانوں کو لوگوں میں جیل میں ڈالنے کا شوق ہے۔
پاکستان مسلم لیگ نون…
کوئٹہ انتخابی فہرستوں کی نظرثانی کا کام مکمل :الیکشن کمیشن نے انتخابی فہرستوں کے اعداد و شمار جاری…
کوئٹہ (آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی فہرستوں کی نظرثانی کا کام مکمل ہونے کے بعد حتمی انتخابی فہرستوں کے اعداد و شمار جاری کر دیئے تفصیلات کے مطابقبلوچستان میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 2,753,946، خواتین رائے دہندگان کی تعداد…
آمدن سے زائد اثاثوں کے الزام میں مخدوم امین فہیم کے بیٹے نیب کے حوالے
حیدرآباد: احتساب عدالت کے جج انعام علی کلہوڑو نے آمدنی سے زائد اثاثوں کی ملکیت کے معاملے میں سابقہ تعلقہ ناظم اور مرحوم مخدوم امین فہیم کے بیٹے مخدوم جلی الزمان کو قومی احتساب بیورو (نیب) کے حوالے کر دیا ہے۔
نیب کے تفتیشی افسر عدنان حفیظ…
ٹیم اے کو گرفتار کیا گیا تو ٹیم بی موجود ہے، احسن اقبال
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ اگر ہماری ٹیم اے کو گرفتار کر لیا گیا تو ہماری ٹیم بی بھی موجود ہے، اگر انہیں بھی حراست میں لے لیا گیا تو عوام ساتھ ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کا حکومت کے ساتھ بات چیت کا…
گلگت بلتستان: نگراں حکومت کا انتخابات میں فوج کی مدد نہ لینے کا فیصلہ
نگراں وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان میر افضل نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ ماہ ہونے والے انتخابات میں فوج کی مدد نہیں لی جائے گی۔
گلگت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے میر افضل کا کہنا تھا کہ الیکشن میں صرف پیرا ملٹری فورسز اور پولیس کی مدد لی جائے گی اور…
نواز شریف کی تقریر نشر کرنے پر پابندی لگادی گئی
پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کی جانب سے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی تقریر نشر کرنے پر پابندی عائد کردی گئی۔
پیمرا کی جانب سے ایک شہری محمد اظہر صدیق کی جانب سے دی گئی درخواست پر کارروائی کرتے ہوئے نواز شریف کی تقاریر…
باہر عیش کرنے والوں کو سمجھ نہیں آرہا کہ کس کس کی رسید لائیں، صدر عارف علوی
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ باہر عیش کرنے والوں کو سمجھ میں ہی نہیں آرہا کہ کس کس چیز کی رسید کہاں سے لائیں۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان مسلم لیگ(ن)کے قائد نوازشریف کا نام لئے بغیر کہا کہ عدالتوں میں کسی چیز کو ثابت…
جج قانون سے بالاتر نہیں ان کا بھی احتساب ضروری ہے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ جج قانون سے بالاتر نہیں ان کا بھی احتساب ضروری ہے۔
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے “سوشل میڈیا کے دور میں عدالتوں کی آزادی” کے موضوع پر بین الاقوامی کانفرنس میں…
نواز شریف کے خلاف بغاوت کا مقدمہ نہیں ہونا چاہیے، فواد چودھری
وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج نہیں ہونا چاہیے۔
فواد چودھری نے کہا کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف چاہے جتنی بھی سخت بات کریں، مگر ان کے خلاف بغاوت کا مقدمہ بالکل بھی نہیں ہونا…
